یمنی فوج اور رضاکارانہ فوج نے مل کر پانچ سو کیلو میٹر سعودی حدود میں داخل ہو کر نجران میں سعودی فوج پر حملہ کیا جس میں تقریبا دو ہزار سعودی اور غیر ملکی فوجیوں کو گرفتار کیا گیا ہے یمنی فوج کی یہ کاروائی اب تک ہونے والی سب سے بڑی کاروائی تھی جس میں سعودی عرب کو کافی نقصان اُ ٹھانا پڑا ہے اس کاروائی میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے قبضہ سے نجران کی بھی آزاد کرا لیا جو کہ یمن کا حصہ تھا جس پر آل سعود نے قبضہ کر رکھا تھا حالیہ دنوں میں آل سعود کے خلاف یمنی فوج کا یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔
اتوار, ستمبر 29, 2019 01:14
امام خمینی(رح) سے ملاقات
هفته, ستمبر 28, 2019 12:55
ایرانی عہدیداروں نے امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہ کرنے کی وجہ یوں بیان کی کہ جب تک امریکہ ایران پر لگائی گئیں تمام ظالمانہ پابندیوں سے دستبردار نہیں ہوتا، امریکیوں سے ملاقات اور مذاکرات ممکن نہیں ہیں
جمعه, ستمبر 27, 2019 09:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ منعقد ہوئی ۔ جس میں صدر حسن روحانی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کے طاقت کے سامنے تسلیم ہونے والے نہیں ہیں بلکہ ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں انہوں نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران کسی کو بھی اپنی حدود میں تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
اتوار, ستمبر 22, 2019 02:53
اتوار, ستمبر 22, 2019 10:25
جمہوری اسلامی ایران کے کلینڈر میں ایران اور عراق کے درمیان جنگ کے آغاز کے پہلے ہفتہ کو کہا جاتا ہے
اتوار, ستمبر 22, 2019 10:13
ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران اپنے دفاع سے ذرہ برابر غافل نہیں ہے اور حملے کی صورت میں بڑی تعداد میں جارح فوجی مارے جائیں گے۔
جمعه, ستمبر 20, 2019 07:59
انصاراللہ یمن کی جانب سے عبری، عربی اور مغربی محاذ کو تیسرا زوردار تھپڑ رسید کئے جانے کے بعد اب وائٹ ہاوس اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ اسلامی مزاحمتی بلاک کی شاخوں پر وار کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
اتوار, ستمبر 15, 2019 10:23