عید غدیر کا دن، وہ دن ہے جب مرسل اعظم (ص) نے اسلامی حکومت کا نمونہ پیش کردیا ہے۔
پير, ستمبر 19, 2016 06:00
سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے
پير, جولائی 25, 2016 08:05
یاعلی! میں تمھیں سفارش کرتا ہوں کہ ہر حال میں قرآن کی تلاوت کرو کیوںکہ یہ دلوں کی بہار ہے۔
پير, مئی 23, 2016 12:14
امام خمینی نے عرفان کو خانقاہوں کی عزلت اور گوشہ نشینی سے نکال کر زندگی کے روز مرہ سیاسی اصولوں میں شامل کردیا.
هفته, مئی 07, 2016 10:30
یہ جمہوریت ایک آئین پر قائم ہے جو کہ قانون اسلام ہے
اتوار, اپریل 17, 2016 12:02
جناب گورباچوف لکھتے ہیں کہ سوویت اعضائے قیادت نے آپ کا خط کا مطالعہ کئے ہیں۔ انسانیت کے حوالے سے گہری اور دقیق تشویش، آپ کے پیغام میں نظر آیا۔
جمعرات, دسمبر 31, 2015 10:54
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
آج وہ قربِ الہی میں بڑ ے چین سے ہے ! // حق پہ جاں دے کے اس انعام کا حقدار ہوا // اسکی تربت پہ دل افگاروں کے بے پایاں سلام ! // قبر میں سو کے بھی جو قبلۂ احرار ہوا !!
جمعه, اگست 14, 2015 08:44