اسلام انسانوں کی نجات کے لئے آیا یے جس طرح حضرت عیسی انسانوں کے نجات کے لئے آے تھے اسی طرح دوسرے انبیاء بھی انسانوں کی نجات کے لئے آے ہیں اسلام نے جس طرح انسان کو روحانی طورپر بے نیاز بنایا ہے اسی طرح مادی طور پر انسان کو بے نیاز بناتا ہے اسلام معنوی دین ہونے سے پہلے سیاسی دین ہے اسلام جس طرح انسانوں کی دینی تربیت کرتا ہے اسی طرح انسانوں کی معشیتی اور اقتصادی تربیت بھی کرتا ہے اسلام ہمیں سیکھاتا ہے کہ کس طرح ہمیں اس دنیا میں مادی اشیاء سے استفادہ کرنا چاہیے۔
منگل, اپریل 02, 2019 11:29
قیامت کا دوسرا نام معاد ہے، اور یہ معاد بهی اسی مادہ عود سے مشتق ہے، یعنی تمام انسانوں کی مکمل طور پر اللہ کی طرف بازگشت۔
جمعرات, مارچ 21, 2019 12:17
امام خمینی (رح) ان ایام اور مہینوں میں خصوصی پروگرام رکھتے تھے اور دوسروں کو بھی تاکید کرتے تھے
جمعرات, مارچ 21, 2019 11:34
تیسویں سال میں علی ابن ابی بطالب علیہ السلام جناب ابو طالبؑ کے گھر میں دنیا میں تشریف لائے
منگل, مارچ 19, 2019 05:59
امام جواد (ع) توبہ میں تاخیر کرنے، آج اور کل پر ٹالنے، گناہ پر اصرار کرنے اور مکر الہی خدا محفوظ ہونے سے منع فرماتے تھے۔
اتوار, مارچ 17, 2019 11:23
شہدائے راہ حق کی دنیا کے خطہ خطہ پر عظمت بیان کی جاتی ہے اور ہر قوم و ملت، دین و شریعت میں ان کا احترام ہے
بدھ, مارچ 13, 2019 10:25
ماہ رجب فضیلت و کرامت، نور و روشنی اور رحمت و مہربانی سے لبریز مہینہ ہے
جمعرات, مارچ 07, 2019 10:49
میں ایران کی تمام خواتین کا شکریہ ادا کرتا ہوں میں قم کی تمام عورتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے اپنے اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر سڑکوں پر نکل کر اسلام کا دفاع کیا میں جب یہ خبریں سنتا تھا تو مجھے قم اور ایران کے دوسرے شہروں کی خواتین کی بہادری پر فخر ہوتا تھا ہمارے تمام مرد آپ کی بہادری اور شجاعت کے مرہون منت ہیں میں ایران کے تمام مرد و خواتیں کا شکر گزار ہوں۔
منگل, مارچ 05, 2019 11:08