رپورٹ کے مطابق صرف روسی سرچ انجن «یانڈکس» میں فلسطین کا نقشہ اب دیکھا جاسکتا ہے
هفته, جولائی 18, 2020 01:25
قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکام نے ابھی حال ہی میں غرب اردن کو مقبوضہ زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جولائی میں کام شروع ہو جائے گا۔ صیہونی حکومت کے منصوبے کی بنیاد پر غرب اردن کا تیس فیصد سے زیادہ علاقہ مقبوضہ زمینوں میں ضم کر دیا جائے گا۔
پير, جولائی 13, 2020 04:34
جمعه, جولائی 10, 2020 05:48
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنی ہوں گی مسلمانوں کے مال سے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنا حرام ہے اسی طرح اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کا رابطہ بھی حرام ہے چاہیے وہ سیاسی ہو یا اقتصادی ہو۔
بدھ, جولائی 08, 2020 07:53
یوم قدس باطل کے سامنے حق کی صفیں بچھانے کا ایک نمونہ ہے: جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے جب سے پکارا گیا ہے تو اس دن سے آج تک باطل طاقتوں نے اسے کمزور بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن حقیقت میں یوم قدس بتاتا ہے کہ یہ دن حق و باطل کی صفیں بچھنے اور ظلم کے سامنے عدالت کی صفیں بچھنے کا دن ہے،
جمعرات, مئی 21, 2020 06:35
امام خمینی(رح) نے فلسطین اور قدس کے مسئلے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے انہوں نے ہمیشہ عالمی مسائل میں فلسطین اور قدس کے مسئلے کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ فلسطین اور قدس کا مسئلہ عالم اسلام کے متحد ہونے کا مرکز ہے ہم نے بہت کم ایسا دیکھا ہیکہ امام (رہ) نے عالمی مسائل کے بارے میں گتگو کی اور اس میں فلسطین اور قدس کو مسئلے کا ذکر نہ کیا ہو شاہ سے ایران کے مسلمانوں کے متنفر ہونے کی اک وجہ یہ بھی تھی کہ شاہ نے مخفیانہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے ہوے تھے اور ایران کو عالم اسلام کے خلاف سازش کا مرکز بنا رکھا تھا۔
اتوار, فروری 02, 2020 05:14
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف یہ عرب ملک بولنے سے ڈرتے ہیں
هفته, جون 09, 2018 05:48
پیروان ولایت کے نوجوانوں کی کثیر شرکت
اتوار, جولائی 03, 2016 05:30