حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
منگل, جولائی 28, 2020 03:31
اتوار, جولائی 26, 2020 03:31
جمعه, جولائی 24, 2020 03:31
انسانی ارتقاء امامؑ کے ظہور کی دعا میں پوشیدہ ہے
هفته, جولائی 11, 2020 10:41
اسلام کو نقصان پہنچانا انبیاء علیھم السلام کے قتل سے بد تر ہے۔
پير, جولائی 06, 2020 07:20
اگر مسلمان اسلام مخالف عناصر کو پہچان کر متحد ہو جائیں تو عالمی طاقتیں عالم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پو مجبور ہو جائیں گی۔
جمعرات, جون 18, 2020 02:16
اسلامی حکومت میں ہر چیز اسلامی ہونی چاہیے اس کا ہر شعبہ اور ہر دفتر اسلامی ہونا چاہیے اسلامی جمہوریت کا عدلیہ نطام بھی اسلامی ہونا چاہیے
جمعه, جون 12, 2020 08:31