ملک ایران میں حضرت فاطمہ زہراء (س) کی ولادت یعنی 20/ جمادی الثانیہ کو "روز زن" اور اسی طرح "روز مادر" کے عنوان سے جانا جاتا هے
جمعه, جنوری 13, 2023 08:33
اہل تشیع حضرات کو تو اس قبر کے متعلق علم ہے، لیکن اہل سنت برادران کو قطعی طور پر معلوم نہیں کہ یہ قبر کس ہستی کی ہے
جمعه, جنوری 06, 2023 09:42
پير, دسمبر 26, 2022 09:50
مومن کی زندگی کے لازم ترین و مہم ترین امور زندگی میں سے ہے کہ وہ خداوند عالم کے ساتھ رابطہ برقرار رکھے
هفته, دسمبر 24, 2022 10:54
هفته, دسمبر 10, 2022 08:09
آج کے دور میں ہر شخص روشنی کی تلاش میں ہے، اندھیرے سے نفرت کرتا ہے۔ اس چراغ کی تلاش میں سرکرداں ہے کہ جو اس کو روشنی دکھائے، روشنیوں میں لے کر جائے۔ لہذا یہ چراغ اپنی روشنی اور نور کے ذریعے ہدایت کا کام کرتا ہے۔ روشنیوں میں لے کر جانے والا ایک چراغ سیدہ فاطمہ کی ذات گرامی ہے،
جمعرات, دسمبر 08, 2022 07:20
حضرت زینب(س) کی طرف سے کوفہ، ابن زياد کے دربار نیز دربار یزید میں آیات قرآنی پر استوار عالمانہ کلام و خطبات، سب آپ کی علمی قوت کے ثبوت ہیں. آپ نے اپنے والد حضرت علی(ع) اور والدہ حضرت زہرا(س) سے احادیث بھی نقل کی ہیں.
بدھ, نومبر 30, 2022 03:42
یاد رہے کہ ایسے دین کا تمسخر کرنے والوں کا مکتب اہل بیت سے کوٸی تعلق نہیں اور تحریر کا مقصد ہرگز کسی مومن پر تنقید کرنا یا دل آزاری کرنا نہیں
جمعرات, فروری 17, 2022 11:34