حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
مسلمان اسی لیے چلا رہے ہیں کہ دیکھو جس ہندو، سکھ، مسیحی یا جین کا نام نہیں آئے گا، وہ یہ ثبوت دے گا کہ وہ پانچ سال سے انڈیا میں رہ رہا تھا
اتوار, دسمبر 29, 2019 08:37
کشمیر میں لاک ڈاؤن
جمعه, دسمبر 27, 2019 03:13
ایران کے خلاف مختلف اقدامات کیے گئے، ایران کا محاصرہ کرنے کے لیے ایران کے ہمسایہ ممالک میں امریکی فوجی اڈے بنائے گئے اور عرب ممالک میں ایران فوبیا پھیلا کر سنی شیعہ جنگ شروع کرنے کی ناپاک کوششیں بھی کی گئیں
جمعرات, دسمبر 19, 2019 10:42
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ ان تمام مہلک ہتھیاروں کو امریکہ نے فروخت کیا ہے
پير, دسمبر 16, 2019 11:20
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ ہدیہ ہمیں ایک فرض اور واجب کی شکل میں دیا گیا ہے تاکہ معاشرہ اس کی کم سے کم برکتوں سے بھی محروم نہ رہے
هفته, دسمبر 14, 2019 09:31
نماز پڑھنے والے کو چاہئے کہ پوری نماز میں چاہے نماز کے اذکا ر ہوں یا افعال، حضور قلب کے ساتھ رہے کیوں کہ ...
بدھ, دسمبر 11, 2019 10:38
اس میں اشکا ل ہے پس احتیاط واجب یہ ہے کہ ہر حال میں مسجد اور اس کے علاوہ کوئی اور جگہ اذان اور اقامت نہ کہی جائے بلکہ ...
پير, دسمبر 09, 2019 10:38