خدا انہیں اسلام کے خدمت گزاروں اور اولیاء الہی کے ساتھ محشور فرمائیں اور ان کے پسماندگان اور شاگردوں کو صبر کی توفیق عنایت کرے۔
منگل, نومبر 17, 2015 08:46
جس طرح سیاست کے مثبت نتائج میں اخلاق کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اخلاق اور سیاست میں جدائی، دونوں کی نابودی کا باعث بنتی ہے۔
هفته, نومبر 07, 2015 09:47
ہمارا خیال تھا کہ یہاں کی صورت حال عراق سے مختلف ہو گی
پير, اکتوبر 05, 2015 11:59
بے شك ۔ ۔ ۔مقام معظم رهبری نے بهی اس زمینے میں بهت باریك بینی اور گهرائی كے ساته عمل كیا،جس كا واضح نمونه جوهری مذاكرات هیں جس میں ایران نے منطق و دلیل، استدلال، صبر، بصیرت اور هوشیاری كے ساته اپنے مطالبات كو پانچ پلیس ایك عالمی طاقتوں كےسامنےمذاكرات كی میز پر ركها اور نتائج بهی حاصل كیئے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:24
میں آپ كو الحمد لله تعالٰی سیاسی اور اجتماعی مسائل میں صاحب نظر جانتا ہوں۔
بدھ, ستمبر 09, 2015 11:15
امام علیہ الرحمہ کی میراث انہیں اصولوں اور اغراض و مقاصد سے عبارت ہے جو امام کے زندہ جاوید آثار و پیغامات اور اقوال میں بیان ہوئے ہیں
منگل, ستمبر 08, 2015 11:27
حج کا عظیم فلسفہ اس کا سیاسی پہلو ہے
پير, مئی 18, 2015 03:00
انسان کی خواہشات و چاہت مختلف امور کو انجام دینے کے لئے متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
پير, مئی 11, 2015 11:25