امام (رح) کی زندگی کا مقصد رسول اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی سیرت پر چل کر ملک اور عوام کو ہر خطرہ سے بچانا اور انسانیت کو بام عروج پر پہونچانا تھا
منگل, جون 04, 2019 10:48
رمضان کی پہلی تاریخ اہلسنت مورخ کی نقل کے مطابق سن 654ھ ق میں مسجد النبی (ص) اور آپ کے حجروں میں آگ لگی ہے
منگل, مئی 07, 2019 12:17
مدینہ منورہ میں 7/ سالہ شیعہ زائر بچہ کے گلے کو شیشے سے کاٹ دیا گیا
اتوار, فروری 17, 2019 11:01
یہ ایسا غم انگیز دن ہے کہ اس دن سبھی غمزدہ اور محزون تھے
بدھ, جون 27, 2018 08:29
ملت ایران نے اس عظیم حادثہ میں 72/ بے گناہ شہیدوں سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ بہشتی مظلوم تھے، مظلوم شہید ہوئے اور زندگی بھر اسلام دشمن عناصر کی آنکھ کا کانٹا رہے
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں
هفته, جون 23, 2018 07:45
رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی (رح) کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے
پير, اکتوبر 23, 2017 10:30
محرم کے مہینہ میں کربلا کے بے آب و گیاہ اور تپتے صحرا میں عاشور کے دن کا یہ واقعہ کوئی حادثہ نہیں ہے
بدھ, اکتوبر 11, 2017 11:55