امام راحل نے مظلوم کو ظالم کے خلاف بولنے کی قوت بخشی ہے امام (رح) کا یہ عمل دنیا میں کم نظیر ہے اس وقت ہم سب کی ذمہ داری ہے ہم اسلامی انقلاب کے بانی کے اقدار پر عمل کرتے ہوے دنیا میں مظلومین کی حمایت کریں اسلامی انقلاب کا مقصد ہی ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کی حمایت تھا۔
هفته, جولائی 17, 2021 12:43
ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایسا کیا ہوا کہ صدر اسلام میں مسلمانوں کسی بھی جنگ کا اعلان نہیں کیا اور آہستہ آہستہ کامیاب بھی ہو رہے تھے لیکن نیم قرن بعد جب تعداد بھی زیادہ ہے اور جنگی سامان بھی ہے خود کفیل بھی ہیں لیکن ان سب کے با وجود وہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھے ہیں
هفته, جولائی 10, 2021 12:18
اٹھارہ جون کے انتخابات میں پرجوش شرکت آپ کے افتخارات کا ایک اور درخشاں باب بن گئی۔ ان عوامل و اسباب کے باوجود جن میں سے ہر ایک، انتخابات میں شرکت کو کم رنگ کر سکتا تھا، ملک بھر میں پولنگ مراکز پر آپ کے ہجوم کے دلکش مناظر، پختہ عزم، امیدوں سے معمور دل اور بیدار نظر کی واضح علامتیں ہیں۔
هفته, جون 19, 2021 05:12
لڑائی کا آغاز اور جنگ بندی فلسطین کی جہادی و سیاسی قیادت کی تشخیص پر منحصر ہے تاہم تیاری اور میدان میں طاقتور موجودگی ہر دم ضروری ہے
اتوار, مئی 23, 2021 12:21
حزب اللہ کے سربرہ سید حسن نصراللہ کے عالمی یوم القدس کے موقع پر تقریر کرتے ہوئےکہا کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں میں یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ فلسطینی اپنے حقوق کا دعویٰ کرتے رہیں اورنہ یروشلم کو ترک کرنے کاان کا کوئی ارادہ ہے، فلسطینی عوام کے لئے یہ ایک اصول ہے، حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے زور دے کر کہاکہ صیہونیوں
هفته, مئی 08, 2021 02:39
حجۃ الاسلام و المسلمین آقای یزدان حیدر نے صلح امام حسن علیہ السلام كی ماہیت بیان كرتے ہوئے كہا كہ طول تاریخ میں مسئلہ صلح امام حسن علیہ السلام دوستوں كی غفلت اور دشمنوں كے مورد تہمت واقع ہوا ہے
بدھ, اپریل 28, 2021 02:15
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر (ع) سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے۔ پس اس رات تقرب الٰہی حاصل کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے۔ اس رات خدا تعالیٰ اپنے بندوں پر فضل و کرم فرماتا ہے اور ان کے گناہ معاف کرتا ہے
اتوار, مارچ 28, 2021 02:09
۲۲ بہمن ایران کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے جس دن ایران میں اسلامی انقلاب کو کامیابی ملی ہے لہذا یہ دن پوری دنیا کے لئے ایک اہم اور حیران کن دن اور اس میں رونما ہونے والے واقعات بھی نہایت اہم ہیں۔
بدھ, فروری 10, 2021 01:24