امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے پیرس میں قیام کے دوران 1978 میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے پیغام کے ذریعے پوری دنیا کے مسیحوں کو مبارک باد پیش کرتے ہو ان سے گزارش کی ان با برکت ایام میں ایران کی مظلوم عوام کے لئے دعا کریں تانکہ ان کو صہیونیزم نظام سے نجات مل جاے اسی طرح انہوں نے اپنے اس پیغام میں مسیح علماء سے بھی گزارش کی کہ وہ سپر طاقتوں کے سربراہوں کو نصیحت کریں۔
بدھ, دسمبر 25, 2019 02:30
اسلام کے عالمی انقلاب کے رہبر حضرت مہدی (عج) ہوں گے اور حضرت عیسی علیہ السلام اس عالمی انقلاب میں اہم کردار ادا کریں گے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پوری دنیا کے عیسائی خدا کے لطف سے وہ دن دیکھیں گے جب حضرت عیسی علیہ السلام حضرت مہدی (عج) کی پیروی کرتے ہوئے عملی طور پر اس انقلاب کی جانب لوگوں کو مدعو کریں گے۔
بدھ, دسمبر 25, 2019 01:35
قرآن کریم میں ہے کہ خداوند عالم تمام نے تمام انبیاء سے میثاق کیا کہ دیگر انبیاء کی تائید کریں اور اپنے سے پہلے والے نبی پر ایمان رکھتے ہوں
بدھ, دسمبر 25, 2019 09:23
پاکستان؛ توہین قرآن کے خلاف اقلیتوں کے مظاہرے
بدھ, نومبر 27, 2019 10:26
دور پیغمبر میں نہ کوئی فرقہ تھا، ناہی کوئی گروہ، سب ایک تھے، ایک امت
اتوار, نومبر 17, 2019 09:32
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 05:07
5/ جولائی سن 1979ء کو ایک عیسائی میاں بیوی نے امام خمینی (رح) کے حضور دین مبین اسلام کو قبول کیا
جمعرات, اکتوبر 17, 2019 09:37
کافر اسے کہتے ہیں جو دین اسلام کے علاوہ کا ماننے والا ہو یا اسلام کا گرویدہ ہو لیکن ضروریات دین کا جان بوجھ کر اس طرح انکار کرے
منگل, اکتوبر 08, 2019 11:36