حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
امام خمینی(رح) کی نظر میں فلسطین کا مسئلہ صرف ایک سیاسی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک عقیدتی اور دینی مسئلہ ہے سورہ اسرا کی پہلی آیت میں ارشاد ہو رہا ہے أعوذبالله من الشیطان رجیم سبحان الّذی اسراء بعبده لیلاً من المسجد الحرام الی مسجد الاقصی اگر چہ مسجد الحرام دنیا کی سب سے
جمعرات, مئی 05, 2022 03:14
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب کے دوسرے حصے میں عربی زبان میں گفتگو کی
هفته, اپریل 30, 2022 12:04
سردار قاآنی نے شہید سردار حجازی جنگی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہید نے ہمیشہ مزاحمتی محاذ اور صہیونیوں کے مقابلے میں منصوبہ بندی کے ذریعے کامیابی حاصل کی
جمعه, اپریل 15, 2022 12:41
جمعرات, مارچ 10, 2022 07:51
میڈیا نیٹورک کی طرف سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی توہین پر صدر انجمن شرعی شیعیان، حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک خطرناک سازش قرار دیا ہے۔
منگل, فروری 22, 2022 11:28
یہ جشنِ انقلاب درحقیقت اسلام دشمن عناصرکی سازشوں کی ناکامی اوراسلام ومسلمانوں کےوقار وسربلندی کاجشن ہے،یہ جشن ظلم کےخلاف مزاحمت کاجشن ہے، یہ جشن صالح قیادت کاجشن ہے،یہ جشن شاہی جبروتشدداورنا انصافی کے مقابلے عدل وانصاف کی حکمرانی کاجشن ہے،یہ جشن ایرانی عوام کا فخروغرور ہے،یہ جشن شریعت کےنفاذ کی عملی کوشش کاجشن ہےیہ جشن قرآن وسنت کےعملی اتباع کاجشن ہے،یہ جشن نظام ولایت وامامت سےمتمسک ہونےکےاظہارکاجشن ہے،یہ جشن جاہلیت کی بلندوبالا کئی سوسالہ عمارت کےزمیں بوس ہونےکاجشن ہے۔
بدھ, فروری 16, 2022 10:37
عشرہ فجر کی اصطلاح اور اس کے معنی عشرہ فجر کی اصطلاح سورہ مبارکہ فجر کی ابتدائی آیات سے الہام لیتے ہوئے ۱۲ سے ۲۲ بہمن کی مدت کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ ’’فجر‘‘ کا اصل معنی وسیع پیمانے پر پھاڑنا ہے؛ چونکہ صبح کا نور رات کی تاریکی کو پھاڑ ڈالتا ہے، اس لیے اسے فجر کہا جاتا ہے۔ب
اتوار, فروری 06, 2022 09:10