امام خمینی (رہ)، شہید مطہری(رہ) اور ان کے آثار سے بہت مانوس تھے آپ کی یہ آرزو تھی کہ مطہری اسلامی انقلاب ایران کے زمانہ میں رہیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ ان سے مستفیذ ہوسکیں
جمعرات, مئی 02, 2024 12:02
رہبر انقلاب اسلامی نے پچھلے برسوں کی نسبت انصاف کے سلسلے میں ان کے نظریے میں تبدیلی کے سلسلے میں ایک یونین کے نمائندے کی بات کے جواب میں کہا کہ تبدیلی یہ ہے کہ انصاف کے سلسلے میں ناچیز کا اصرار مزید بڑھ گيا ہے
منگل, اپریل 09, 2024 11:44
آپ کا تعلق نجف اشرف کے اس علمی خانوادے سے تھا جس میں ہر دور میں بلند پایہ علماء پیدا ہوتے رہے
پير, اپریل 08, 2024 10:27
اس کے باوجود کہ نجف اشرف علم اور علماء کا مرکز تھا لیکن نجف میں امام کی آمد نے وہاں کی علمی بزم کو کچھ اور ہی رونق بخشی اور اخلاقی لحاظ سے بھی علماء پر بہت زیادہ اثر چھوڑا
هفته, مارچ 23, 2024 08:06
جناب عباس (ع) تاریخ انسانیت کے عظیم سپاہی ہیں
بدھ, فروری 14, 2024 08:49
موجودہ کیفیت سے مطلوبہ کیفیت یعنی بد سے خوب، خوب سے خوب تر اور خوب تر سے خوب ترین کی عملی و فکری جدوجہد کو انقلابی سفر جبکہ اس سے حاصل ہونے والے نتیجے کو انقلاب کہتے ہیں
بدھ, فروری 07, 2024 10:52
اسلامی جمہوریہ یعنی ایسے عوام جو مسلمان ہیں اور وہ چاہتے ہیں خدا ان پر حکومت کرے اور اسلامی انقلاب کی کامیابی یعنی ایران اور انشاءاللہ دنیا میں اللہ کی حکومت کا آغاز
بدھ, فروری 07, 2024 09:56
سائنس و ٹیکنالوجی کا میدان ان شعبوں میں سے ایک ہے، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ 45 سالوں میں نمایاں ترقی کی ہے
بدھ, فروری 07, 2024 07:26