ایم ڈبلیوایم کے کارکنان یوم القدس کی بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیں

علامہ صادق جعفری

ایم ڈبلیوایم کے کارکنان یوم القدس کی بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیں

امام خمینی (رح) کے فرمان پر ہمیشہ کی طرح اس سال بھی جمعة الوداع یوم القدس شایان شان انداز میں منایا جائے گا

منگل, مئی 29, 2018 12:36

مزید
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کا مختصر تعارف

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کا مختصر تعارف

امام خمینی (رح) نے شہید کے جنازے میں شرکت کے لئے ایک وفد پاکستان روانہ کیا

اتوار, اگست 06, 2017 05:59

مزید
تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

علامہ ناصر عباس جعفری:

تکفیر پرمبنی بیانیہ، قرآن و سنت کےخلاف ہے

مسلمان ممالک شیطان بزرگ امریکہ کے زیر اثر، جبکہ کچھ سووویت یونین کے زیر اثر جا چکے تھے، بظاہر وہ سمجھتے تھے کہ جہان اسلام اپنی موت مر چکا ہے، اس دوران انقلاب اسلامی ایران کی صورت میں ایک عظیم انقلاب آیا۔ آج 37 سال گزرنے کے بعد دیکھیں کہ پوری دنیا میں یہ نہضت و تحریک جس کی رہبری امام خمینیؒ کر رہے تھے، آج بھی طاقتور حالت میں ہے۔

پير, مارچ 27, 2017 11:57

مزید
قائد شہید عظیم رہنما، اتحاد امت کی عملی تصویر

قائد شہید عظیم رہنما، اتحاد امت کی عملی تصویر

شہید راہ خدا علامہ عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے شہید کے افکار اور کردار پہ مبنی معروضات پیش ہیں تاکہ ہم شہید کے نورانی کردار و سیرت کو اپنی زندگی کے مشعل راہ بنا سکیں

منگل, اکتوبر 04, 2016 11:26

مزید
فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

علامہ عارف حسین حسینی شہید کی برسی کی مناسبت سے:

فکر شہید حسینی پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی

آج کی مشکلات کا حل فکر شہید حسینی پر مشتمل ہے۔ یہ فکر جس کو ولی فقہہ کی تائید حاصل ہے، جس کے بارے میں امام خمینی نے فرمایا کہ اس فکر کی حفاظت کریں، یہ وہ فکر ہے جس پر امام خمینی نے مہر تصدیق ثبت کی۔

جمعه, اگست 07, 2015 01:50

مزید
شہید عارف الحسینی، فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی(رح) کی ستائیسویں برسی:

شہید عارف الحسینی، فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے

شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔

جمعرات, اگست 06, 2015 09:26

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3