امام خمینی (ره) کا اخلاقی مکتب بھی تاریخ کے پس منظر میں زاہدا نہ عرفان یاغیر جامع عاشقا نہ عرفان کے مطابق نہیں ہوسکتا جیساکہ ابن مسکویہ اور خواجہ نصیر کے اخلاق کی حقیقت چونکہ یونا نی حقیقت ہے جو فلسفی وعقلا نی ہے وہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کے موافق نہیں ہے کیونکہ امام خمینی(ره) کے اخلاقی مکتب کی حقیقت، عرفانی اورجامع ہے
هفته, مئی 28, 2016 12:22
مفسر جس وقت تک اپنی روزمرہ ثقافت کے حصار میں رہے گا، قرآن کے حقائق کے فہم سے دور رہے گا
جمعرات, مئی 12, 2016 12:02
اعتدال اور عقلانیت کا امام خمینی(رح) کے سیاسی گفتگو میں مقام و اہمیت
جمعه, جنوری 22, 2016 04:32
انسان جس قدر خداوند عالم سے نزدیک ہوگا اس حد تک بیشتر معنویت حاصل کرسکے گا اور اسی معنویت کے نتیجہ میں عقائد استوار ہوتے ہیں/ اجازت نہیں دینی چاہئے کہ اغیار ہمارے نظام میں اپنا اثر ثبت کرسکیں۔
پير, مارچ 09, 2015 08:53
اس تحقیقی مقالہ میں امام خمینی (ره) اور خاتمی کے افکار میں دین اور ڈیموکریسی کے درمیان رابطہ ، تحلیلی وتوصیفی روش استعمال کر تے ہوئے تحقیق و ریسرچ کی گئی ہے
اتوار, جنوری 18, 2015 01:17
امام خمینی(رہ) کا انقلاب، ہمارے زمانہ کا دینی انقلاب ہےاور یہ انقلاب، عقلانیت اور تعبد کے درمیان الفت کا دوسرا نام ہے۔ جبکہ ہم آج اپنے پڑوسی ممالک میں ہوتا ہوا جو کچه دیکه رہے ہیں وہ حماقت ہے
هفته, جولائی 05, 2014 05:53
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16