امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص اس بابرکت مہینے میں نہیں بخشا گیا تو وہ آیندہ رمضان تک نہیں بخشا جائیگا
منگل, اپریل 13, 2021 11:22
رسول اکرم (ص) کے اخلاق کو دو حصوں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے:''ذاتي اخلاق'' اور ''حکومتي اخلاق''-
منگل, ستمبر 08, 2020 11:23
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
بدھ, جون 17, 2020 04:26
امام خمینی (رح) کے اندر عفو و درگذر بہت زیادہ تھا
اتوار, مئی 17, 2020 12:41
حضرت امام خمینی (رح) کی بلند و بالا خصوصیات کی تعداد میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کے اندر عفو و درگذر اور چشم پوشی کی قوت بے اتنہا تھی
جمعه, مئی 15, 2020 12:41
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی سیرت سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ آپؑ اجتماعی اور سماجی زندگی کو بہت اہمیت دیتے تھے اور لوگوں کے آپسی روابط پر تاکید کرتے تھے اس سلسلہ میں آپؑ نے بہت کچھ بیان فرمایا ہے اس مقام پر ہم آپؑ کے بعض فرمودات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کے آپسی روابط اور سماجی محبوبیت کے حصول کے طریقوں سے آشنائی ہو سکے:
بدھ, مئی 13, 2020 11:20
متعدد مقامات پر جن لوگوں نے امام خمینی (رح) کی توہین یا آپ کی برائی کی ہے
هفته, مئی 09, 2020 12:36
اخلاق کا شمار ایسے مسائل میں ہوتا ہے جس کی اہمیت تمام معاشروں میں پائی جاتی ہے، اخلاقی مسائل انبیائے الہی کے اہم مقاصد میں شمار ہوتے ہیں، امام حسن مجتبی(ع) کے اخلاق کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ آپؑ اخلاق رسول خداؐ، امیر المومنین حضرت علیؑ اور حضرت زہرا(س) کا مکمل نمونہ تھے اس مقام پر ہم، آپؑ کے بعض اخلاقی فضائل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں:
جمعه, مئی 08, 2020 03:39