جب یہ طے پایا کہ ملک کے بنیادی آئین کے مطابق صاحبان مناصب عظمیٰ اپنی ملکیت کا اعلان کریں تو سب سے پہلے امام بزرگوار(رح) نے خود اپنی اور اپنے متعلقین کی ملکیت کا اعلان فرمایا۔
هفته, جنوری 17, 2015 08:44
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے قرآن کریم کے دستورات کی بنیاد پر اسلامی حکومت قائم کی اور عالمی استکبار کے مقابلے میں اٹه کهڑے ہوئے۔
جمعرات, جنوری 15, 2015 08:57
باب سیاہ تها جو ورق وہ الٹ دیا // جس نے یزید وقت کا تختہ پلٹ دیا
بدھ, جنوری 14, 2015 06:19
امام(رح) جن ایام میں ترکی میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تهے، جیسے ہی آپ کو ذرا سی بهی فرصت ملتی " تحریر الوسیلہ" جیسی عظیم فقهی کتاب کی تالیف میں منہمک ہو جاتے۔
پير, جنوری 12, 2015 08:19
امام خمینی(رح) اس ذات کا نام ہے جو کہ ہماری دینداری اور اتحـــاد ان کی مرہون منت ہے۔ ہم بارگاہ رب اعلی میں امام(رہ) کے علو درجات کی دعا کرتے ہیں۔
هفته, جنوری 10, 2015 07:43
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا: حضرت امام خمینی(رح) اسلامی وحدت کے منادی اور علمبردار تهے اور اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلسل کوششوں سے دریغ نہیں کی ہے۔
جمعه, جنوری 09, 2015 09:45
آپ نے فرمایا کہ ایران کی دانشمند اور ذی فہم قوم جو اس تحقیر، ظلم اور کرپشن کو دیکه رہی تهی، ایک مرد الہی یعنی ہمارے عظیم الشان امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی قیادت میں میدان میں اتر پڑی اور آخرکار فتح سے ہمکنار ہوئی۔
جمعه, جنوری 09, 2015 04:07
اے جماعتوں! اے گروہوں! اگر تم اپنے ملک کے خیرخواہ ہیں اور اپنی قوموں کے ہمدرد ہیں، تو جان لیجئے کہ اپنوں کو گروہوں میں ٹکڑا ٹکڑا کرنا ملتوں کیلئے قاتل زہر ثابت ہوگا ۔ ۔ ۔
بدھ, جنوری 07, 2015 07:45