میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08
میں، سب سے معذرت خواہ ہوں
بدھ, جولائی 28, 2021 04:00
آیت اللہ بروجردی کے قم میں آنے کے ڈیڑھ سال بعد آیت الله ابوالحسن اصفہانی کا انتقال ہوگیا
اتوار, جولائی 18, 2021 12:35
شہید علامہ حسن ترابی کی 15ویں برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ قرآنی و نبوی تصور کے مطابق امت مسلمہ در حقیقت امت واحدہ ہے
منگل, جولائی 13, 2021 02:24
جمعه, جون 25, 2021 10:28
حضرت ختمی مرتبت(ص) کے پاس جو کچھ تھا وہ انہوں نے اسلام کی راہ میں دے دیا اور آپ نے کبھی آسودہ زندگی نہیں گزاری
اتوار, جون 20, 2021 12:44
وطن عزیز پاکستان میں ہمیشہ کی طرح اس دور حکومت میں بھی امریکی حکومت اور امریکی اداروں کا کردار ہر زبان اور ہر محفل میں جاری ہے
پير, جون 07, 2021 11:12
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26