صحیح ترین نظریہ کے مطابق آپ کا قاتل ملعون معتمد عباسی ہی تھا
هفته, ستمبر 23, 2023 12:32
امام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت لوگوں کی دلجوئی اور ان کے ساته دل جمعی تهی۔
پير, اگست 28, 2023 01:03
سلامتی تمام ادوار میں سماجی زندگی کے دوران بنی نوع انسان کے سب سے اہم خدشات میں سے ایک رہی ہے
منگل, جون 27, 2023 09:14
امام محمد تقی (ع) 7/ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور بچپنے سے لیکر سات سال کی عمر تک گوناگوں حوادث اور تلخ واقعات کا سامنا کرتے رہے
اتوار, جون 18, 2023 09:28
حضرت امام جواد (ع) نے فرمایا: جو میری پھوپھی حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی قم میں زیارت کرے اس پر جنت واجب ہے
هفته, مئی 20, 2023 09:50
ہمارے علماء نے ان ملاقاتوں کے واقعات کو بڑے پیمانے پر بیان کیا ہے
منگل, مارچ 07, 2023 08:18
حضرت ابوالحسن امام علی نقی علیہ السلام ہمارے دسویں امام ہیں ، آپؑ پانچ رجب المرجب (دوسری روایت کے مطابق 15 ؍ ذی الحجہ) سن 212 ہجری کو مدینہ منورہ کے قریب صریا نامی قریہ میں پیدا ہوئے، یہ وہی قریہ ہے جسے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے آباد کیا تھا۔ اور 3؍ رجب المرجب 254 ہجری کو سامرا میں معتز عباسی کے زہر دغا سے شہید ہوئے۔
جمعرات, جنوری 26, 2023 09:02
شیعوں کے بارہویں امام حضرت حجت بن الحسن العسکری (عج) 15/ شعبان سن 255 ھ ق کو شہر سامرا میں پیدا ہوئے
منگل, اکتوبر 04, 2022 08:29