نوفل شاتو میں فرانس کے جوانوں کے ساتھ ایک ملاقات میں فرمایا کہ مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا
پير, مئی 15, 2023 09:26
خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے تا کہ وہ اس طریقہ سے سعادت ابدی تک پہونچ سکیں
اتوار, مئی 07, 2023 09:43
حضرت حمزہ (ع) نے اسلام قبول کیا جب رسول اللہ (ص) نے اپنی دعوت اسلام ظاہر کی اور مسلمان ہوگئے
هفته, مئی 06, 2023 09:21
جن دنوں حضرت امام خمینی (ره) مدرسہ علوی میں قیام پذیر تهے۔ لوگ گروہ در گروہ آپ کا دیدار کرنے کیلئے آتے تهے
منگل, مئی 02, 2023 11:42
تاریخ گواہ ہے کہ حضرت علی (ع) کے لئے حکومت قبول کرنا اور اقتدار کی باگ ڈور سنبھالنا ریاست طلبی اور قبضہ کے معنی میں نہیں ہے
بدھ, اپریل 26, 2023 10:44
ہولو کاسٹ کی اصطلاح یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے ان لوگوں کے بارے میں ہے، جن کے بارے میں صہیونیوں نے جھوٹ اور فریب کی بنیاد پر دنیا کے سامنے پراپیگنڈا کیا ہے
بدھ, اپریل 19, 2023 09:34
بدھ, اپریل 12, 2023 03:37
آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے دواؤں پر پابندی اور مختلف بہانوں سے ویکسین نہ دیے جانے کو، ایران پر مغرب والوں کے حملے کے کچھ دوسرے نمونوں کے طور پر پیش کیا
جمعه, اپریل 07, 2023 10:42