امام خمینی (ره) روسی مستشرقین کی نظر میں

امام خمینی (ره) روسی مستشرقین کی نظر میں

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی نے عالمی معاشرے کو جهنجهوڑ کر رکه دیا ہے۔ امام خمینیؒ نے عالمی معاشرتی اور ثقافتی مسائل میں ایک واضح اور نمایاں راستے کی نشاندہی کی اور اسلامی انقلاب کی قیادت کے ذریعے دنیا والوں کو ایران سے متعارف کرایا۔

اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:18

مزید
آج سب پر عیاں ہو چکا ہے کہ اسرائیل حقیقت میں کینسر کا پهوڑا ہے

آج سب پر عیاں ہو چکا ہے کہ اسرائیل حقیقت میں کینسر کا پهوڑا ہے

اس میلے میں دنیا کے ۳۳ ممالک کے افراد کی شمولیت اور بہترین تخلیقات کا پیش کرنا مسئلہ فلسطین کے تئیں امام خمینی(رہ) کے عالمی نظریے کی کامیابی کی دلیل ہے۔

جمعرات, اکتوبر 16, 2014 07:01

مزید
"امام علی(ع) کے سائے میں" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

"امام علی(ع) کے سائے میں" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

حجۃ الاسلام قمی نے بهی کہا کہ یمن کے انقلاب اور اسلامی ایران کے انقلاب میں جہاں دوسری بہت ساری شباہتیں پائی جاتی ہیں وہاں ایک اہم شباہت یہ ہے کہ ایران اور یمن کے لوگوں کا اصلی بهروسہ قرآن اور اہل بیت(ع) پر ہے۔

جمعرات, اکتوبر 16, 2014 06:54

مزید
عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزوئیں

عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزوئیں

حضرت امامؒ نے عالم اسلام کے اغراض ومقاصد اور آرزؤں کے حصول کیلئے انفرادی، قومی، حکومتی اور عالمی تمام سطح میں گوناگوں روشوں اور طریقوں کا استعمال کیا ہے، منجملہ عوامی بیداری۔۔۔

بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:05

مزید
امامت اور سیاست اسلام کے اعلان، واقعہ غدیر کے دو بنیادی مفہوم: رہبرمعظم

امامت اور سیاست اسلام کے اعلان، واقعہ غدیر کے دو بنیادی مفہوم: رہبرمعظم

رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای: سامراجی طاقتوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کو تشکیل دیا لیکن اب یہ تنظیمیں خود ان کے دامنگیر ہوگئی ہیں۔

پير, اکتوبر 13, 2014 12:10

مزید
فوجی کمانڈرز: سرزمین عراق میں ورود کی اجازت ہے!  امام خمینی: عراقی عوام کو نقصان پہنچے گا

فوجی کمانڈرز: سرزمین عراق میں ورود کی اجازت ہے! امام خمینی: عراقی عوام کو نقصان پہنچے گا

آیت اللہ ہاشمی: جب خرم شہر کی کامیابی کے بعد ہم امام بزرگوار کی خدمت میں پہنچے تو آپ نے فرمایا: اگر ہم عراقی شہروں پر قبضہ کر لیں تو عراقی عوام کو اس کا نقصان ہوگا۔

جمعرات, اکتوبر 09, 2014 08:01

مزید
حضرت امام خمینی( رح) کی منفرد خصوصیات

حضرت امام خمینی( رح) کی منفرد خصوصیات

* امام امت کی شخصیت کے انقلابی اثرات عالم اسلام کے نوجوان نسل پر پڑے اور ان میں مجاہدانہ کردار ابهرے-

منگل, اکتوبر 07, 2014 07:15

مزید
حج بیت اللہ، امام خمینی(رہ) کے نقطہ نظر سے

حج بیت اللہ، امام خمینی(رہ) کے نقطہ نظر سے

امام خمینی(رہ) دینی فکر کے احیاء پر، انقلاب اسلامی کے بپا ہونے سے سالوں پہلے، ایک مقدس ہدف کے طور پر عالمی سطح پر حتیٰ کہ انقلاب اسلامی کی کامرانی اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کی بنیاد رکهنے سے بهی پہلے زور دیتے رہے۔

منگل, اکتوبر 07, 2014 06:41

مزید
Page 185 From 193 < Previous | 181 | 182 | 183 | 184 | 185 | 186 | 187 | 188 | 189 | 190 | Next >