ڈاکٹر علی اکبر ولایتی: مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا ہے اور دشمن ان اقدامات کے ذریعے اسلام کا چہرہ بگاڑنے کی کوشش میں ہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 06:30
شیخ علوی نبتانی: تکفیری دہشت گرد گروہوں سے سختی سے مقابلے کی ضرورت ہے اس لئے کہ ان کے افکار، اسلامی احکام و دستورات سے بالکل منافی ہیں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 11:36
آیت اللہ مکارم شیرازی: آج ہم یہاں جمع ہوئے ہیں تاکہ عالم اسلام کی اہم ترین مشکلات کے سلسلہ میں گفتگو اور مشورہ کریں اور تکفیریوں کے منحوس اعمال کے لئے کوئی مناسب راہ حل تلاش کریں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 11:31
محسن اراکی کے مطابق یہ کانفرنس عالم اسلام کی پوری تاریخ میں اپنی نوعیت کا ممتاز علمائے کرام کا ایک منفرد علمی اجتماع ہوگاـ مختلف مکاتب فکر کے اسلامی علماء ایک موضوع پر غور و فکر اور لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اکٹهے ہوئے ہوں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 08:14
اتوار, نومبر 23, 2014 06:02
تہران میں اسلامی ریڈیو کی عالمی کانفرنس کا اختتام، تشدت پسندی اور تکفیریت کی مذمت
جمعرات, مئی 29, 2014 07:12