مظلومین امام خمینی(رح) کی نگاہ میں
بدھ, مئی 02, 2018 12:47
استکبار سے واضح برائت
پير, فروری 05, 2018 12:20
نور حق شمع الٰہی کو بجھا سکتا ہے کون // جس کا حامی ہو خدا اس کو مٹا سکتا ہے کون
هفته, جنوری 13, 2018 09:37
آج تک میں نے ایک درباری وھابی مولوی عالم و روحانی کو نہیں دیکھا جو ظلم، شرک اور کفر، خاص کر تجاوز کرنے والے سوویت یونین اور دنیا والوں کا خون پینے والا آمریکا کے سامنے مقابلہ کیلئے کھڑا ہوا ہو؛
منگل, جنوری 12, 2016 12:21
میں سالہا سال سے غاصب اسرائیل کے خطرے سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہا ہوں۔ ان دنوں اس غاصب ریاست نے فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں پر اپنے حملوں کو شدید کر دیا ہے...
منگل, نومبر 17, 2015 02:25
محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)
پير, نومبر 16, 2015 07:47
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
امام خمینی(ره) وہ وارث انبیاء ہیں کہ جنہوں نے انبیاء کی گمشدہ میراث کو زندہ کیا ہے
جمعه, جولائی 10, 2015 12:02