کلکتہ کے زہرا ایجوکیشن سینٹر میں 25 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار، سیرت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی روشنی میں حجاب و عفت کی اہمیت کے موضوع پر درسِ اخلاق منعقد ہوا
اتوار, اکتوبر 25, 2026 10:31
جمعه, اکتوبر 23, 2026 10:00
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
مؤسسۂ تنظیم و نشرِ آثارِ امام خمینیؒ کے سربراہ نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا: ایک مرتبہ امامؒ نے ایک پیغام جاری کیا اور فرمایا کہ اسے رات دو بجے ریڈیو سے نشر کیا جائے
پير, اگست 10, 2026 11:19
تاریخ میں کون سی ایسی شخصیت ہے کہ جس کی نہ صرف یاد منائی جاتی ہے بلکہ اس کے طرز زندگی کو اپنانے کی بھی کوشش کی جاتی ہے؟
پير, جولائی 20, 2026 10:52
امام خمینیؒ کے آثار کی تنظیم و اشاعت کے ادارے کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر علی کمساری نے کہا ہے کہ امام خمینیؒ سے منسوب گھر عجائب گھر صرف نمائش گاہیں نہیں ہونے چاہییں بلکہ اپنی تاریخی اصالت برقرار رکھتے ہوئے نئی نسل کے لیے زندہ، تعاملی اور مؤثر انداز میں تاریخ بیان کرنے والے مراکز بننے چاہییں۔
هفته, جولائی 18, 2026 06:09
حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام آج اپنے اوپر گریہ، اشک اور ماتم سے بڑھ کر اس بات کے منتظر ہیں کہ انہیں ہماری تربیت، سیاست، ثقافت اور انفرادی و اجتماعی طرزِ زندگی کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کا موقع ملے
هفته, جون 27, 2026 10:05
انہوں نے کہا کہ روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا (س) رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ روز بعد شہادت کے درجے پر فائز ہوئیں
اتوار, نومبر 02, 2025 07:39