اسلامی جمہوریہ کی حکومت کی ماہیت یہ ہے کہ اسلام نے حکومت کیلئے جو شرائط قرار دی ہیں ان کی بنیاد پر اور ملت کے ووٹوں کے پیش نظر حکومت تشکیل دی جائے اور یہ حکومت اسلام کے احکام کا نفاذ کرے
جمعرات, جنوری 05, 2017 10:19
برطانوی پالیسی کے نتیجے میں ہندوستان و پاکستان، آج تک ہمیشہ اختلاف اور تصادم سے دوچار رہے ہیں۔
اتوار, نومبر 27, 2016 11:56
اسلام مظلوم عوام کو محرومیاں دینے والے ظالمانہ اور غیر محدود سرمایہ دارانہ نظام کا حامی نہیں ہے
جمعرات, نومبر 24, 2016 12:02
امام خمینی(ره) کے پیش نظر قرآن اور دین کبھی نہیں مرسکتے
پير, اکتوبر 24, 2016 04:33
امام خمینی(ره) نے دل وجان خداوند متعال کے بارے غور و فکر کے جذبے کو سونپ دئے
اتوار, اکتوبر 23, 2016 11:43
جمعه, ستمبر 23, 2016 03:50
امام خمینی(رح) کی نظر میں تعلیمی نظام کے اصولوں میں جو چیز بنیادی حیثیت رکھتی ہے وہ باطنی پاکیزگی ہے۔
بدھ, ستمبر 21, 2016 06:56
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج حقیقی اسلام کی برکت سے خطے اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے وقار اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی طاقتیں تکفیری دہشت گرد عناصر اور آل سعود رژیم کے ذریعے سیکولر اسلام کے مردہ بدن میں نئی روح پھونکنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔
هفته, ستمبر 17, 2016 06:09