۸ بہمن ۱۳۵۷ کو امام، ایرانی امت سے اظہار ہمدردی

انقلاب اسلامی کے وقائع نگار:

۸ بہمن ۱۳۵۷ کو امام، ایرانی امت سے اظہار ہمدردی

جو مصائب، ایرانی بھائیوں پر آ پڑی ہیں یا وہ جھیل رہی ہیں، یہ سب میرے کندھوں پر بارگراں ہے۔

بدھ, جنوری 27, 2016 11:02

مزید
خمینی(رح) کا عرفان، سیکولرزم، لائیسزم سے ممتاز ہے

امام خمینی(رح) کے عرفان اور نئے وجود میں آنے والے عرفانوں میں فرق(۱):

خمینی(رح) کا عرفان، سیکولرزم، لائیسزم سے ممتاز ہے

تاریخی تجربہ نے یہ بات ثابت کیا ہے کہ سکولرزم نے ہمیشہ لائیسزم کےلئے راہ ہموارہ کرکے جگہ دی ہے۔

منگل, جنوری 26, 2016 12:32

مزید
امام خمینی کا قیام روس کی عوام کے لئے تعارف شدہ تھا

گورباچف کے نام امام خمینی (رح)کے پیغام کا جائزہ (۱) :

امام خمینی کا قیام روس کی عوام کے لئے تعارف شدہ تھا

امام خمینی کا قیام روس کی عوام میں شناختہ شدہ ہے، روس کے تمام ، ایران شناس محقیقین اور طالب علم جانتے ہیں اور پڑھتے ہیں۔ یہ قیام ہمار ے لئے مفید تھا اور ہے ۔

اتوار, جنوری 03, 2016 04:35

مزید
 یہ امور تحریک کو آگے چلائےگا

راوی: آیت اللہ شیخ حسن صانعی

یہ امور تحریک کو آگے چلائےگا

جمعرات, دسمبر 24, 2015 08:23

مزید
مراجع، رہبری کی پیروی اور بیت امام (رح) کے گھرانے کا احترام ہماری ذمہ داری

شہر انزلی میں امام (رح) کے نمائندے:

مراجع، رہبری کی پیروی اور بیت امام (رح) کے گھرانے کا احترام ہماری ذمہ داری

تاریخ میں ہمیشہ صرف انقلاب کے دور میں نہیں بلکہ خود پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امیر (ع) کے دور میں بھی انتہا پسند اور کوتاہی و سستی کرنے والوں نے اسلام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔

جمعه, دسمبر 18, 2015 09:09

مزید
تحریک انتفاضہ عالم اسلام اور مسلم امہ کی تحریک ہے

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری:

تحریک انتفاضہ عالم اسلام اور مسلم امہ کی تحریک ہے

میں سالہا سال سے غاصب اسرائیل کے خطرے سے مسلمانوں کو آگاہ کر رہا ہوں۔ ان دنوں اس غاصب ریاست نے فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں پر اپنے حملوں کو شدید کر دیا ہے...

منگل, نومبر 17, 2015 02:25

مزید
امریکی جاسوسی مرکز پر قبضے کی داستان سید احمد خمینی(رح) کی زبانی

انقلاب اسلامی ایران اور تہران میں امریکی سفارتخانہ: (1)

امریکی جاسوسی مرکز پر قبضے کی داستان سید احمد خمینی(رح) کی زبانی

سید احمد خمینی: پہلے سے میں ان دوستوں کو جانتا تھا لیکن ان کے سفارت پر قبضے سے متعلق مجھے بالکل علم نہیں تھا۔

پير, نومبر 09, 2015 08:49

مزید
Page 10 From 14 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >