اخبار کے مطابق علامہ سید عابد حسین الحسینی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینی کی شخصیت تمام مسلمانوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔ امام راحل نے بغیر وسائل اور سہولیات کے طاقتور طاغوتی نظام کو شکست سے ہمکنار کیا۔
هفته, اگست 02, 2014 08:29
علامہ جعفری: یہ ایک حقیقت ہے کہ مقاومت انقلاب اسلامی کے بعد سے شروع ہوئی ہے، مقاومت مکتب امام خمینی سے شروع ہوئی ہے، اسے کچلنا اتنا آسان نہیں ہے، امام خمینی نے لوگوں کو بصیرت، شعور اور حوصلہ دیا، جنہوں نے تل ابیب پر براہ راست میزیل داغے۔ آج کسی مسلمان حکمران میں اتنی جرات نہیں کہ وہ اسرائیل کے ساته لڑے، لیکن مقاومت کا بلاک لڑ رہا ہے۔
بدھ, جولائی 30, 2014 11:17
پير, جون 09, 2014 01:39
پير, جون 09, 2014 01:35
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے مکتب میں زور اور زبردستی اور ہتهیاروں کے ذریعہ غلبہ اور طاقت کا حصول قابل قبول نہیں ہے البتہ عوامی طاقت اور انتخاب کے ذریعہ حاصل ہونے والی قدرت و اقتدار محترم اور قابل قبول ہے.
بدھ, جون 04, 2014 11:16
عقلمندانہ شجاعت اور ہے اور غفلت و عدم واقفیت کی بے خوفی کچه اور
پير, مارچ 17, 2014 12:23