اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
هفته, اکتوبر 03, 2026 11:41
صحیفہ امام، ج ۱۸، ص ۵۰۰
هفته, اکتوبر 03, 2026 10:54
اسلامی تحریک کے رہنما نے عراقی فوج کو مخاطب کرتے ہو
جمعرات, اکتوبر 01, 2026 03:24
ہم نے اپنی شرائط امریکہ کو منتقل کردیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ فیصلہ کرنیکی صلاحیت سے محروم ہیں، جنرل محسن رضائی
جمعرات, اکتوبر 01, 2026 09:44
بدھ, ستمبر 30, 2026 01:00
بین الاقوامی امور کے ماہر نے کہا ہے کہ ’’انسانی سرمایہ‘‘ ایران کی پوشیدہ طاقت کا سب سے اہم عنصر ہے۔
بدھ, ستمبر 30, 2026 10:30
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے ہفتۂ مقدس دفاع اور شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی دوسری برسی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا ہے کہ ایران کے عزیز عوام کے خادم کی حیثیت سے میں اعلان کرتا ہوں کہ وہ سابقہ دور، جس میں ہمارے واپس جانے کا ہمارا دشمن خواہش مند ہے، گزر چکا ہے اور اب کبھی واپس نہیں آئےگا
منگل, ستمبر 29, 2026 09:36
عراقی افواج کا ہمہ گیر حملہ ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ء کو ہوا، لیکن یہ جنگ اچانک شروع نہیں ہوئی تھی، بلکہ اس کی جڑیں گزشتہ کئی ہفتوں اور مہینوں کے حالات میں پیوست تھیں
پير, ستمبر 28, 2026 10:22