دور حاضر میں مسلم امہ کو خواب غفلت سے جگانے والی عظیم اور واحد شخصیت، امام خمینی(رہ) ہی تهے۔
پير, جنوری 26, 2015 07:41
امام خمینی(رہ) نے فرمایا تها: "ہم اہل سنت برادران کے بهائی ہیں"
بدھ, جنوری 14, 2015 08:17
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانے میں بهی منافقین نے جو اسلام کے لئے دشواریاں کهڑی کی تهی اور اسلام کو مشکلات انہی منافقین سے تهی، وہ کفار سے نہیں تهیں۔
هفته, جنوری 03, 2015 05:12
وہ خمینی بنا دین کا پاسباں // جس کی رگ رگ میں تهی بوذری، قنبری
جمعرات, جنوری 01, 2015 05:29
۔ جہاد قوانین الٰہی کے دائرے میں ہے اور شرعی فریضہ کی طرح دینداروں کے لئے حق کی سر بلندی اور باطل اور طاغوتی طاقتوں سے مقابلہ و پیکار کرنے کے لئے وضع ہوا ہے ....
منگل, دسمبر 30, 2014 01:49
خدا نے امام حسین(ع) کو جو نبوت وولایت کی یادگار تهے، قیام کرنے پر مامور فرمایا تاکہ اسلام اور امت مسلمہ کی حفاظت کی خاطر اپنی اور اپنے عزیزوں کی قربانی پیش کرے تاکہ آنے والے زمانے میں آپ کے مقدس لہو سے اسلام کی آبیاری ہونے کے ساته ساته وحی الہی کو بهی محفوظ کیا جاسکے۔
منگل, نومبر 11, 2014 04:25
قیام عاشوراء اور اس کے نتائج و آثار، مؤثر ترین اور زندہ جاوید واقعہ ہے جو اسلام کی تاریخ میں بنیادی تبدیلیوں کا باعث ہوا۔/ امام خمینی کا اس سال کے محرم کی مناسبت سے انقلابی پیغام ’’خون کی شمشیر پر کامیابی‘‘ کا نعرہ تها جو آج کی دنیا کے روبرو اسلامی انقلاب کی منطق کے عنوان سے سامنے آیا۔
اتوار, اکتوبر 26, 2014 10:46
ہم ایران کے اسلامی انقلاب کو شیعہ کے بجائے اسلامی انقلاب سمجهتے ہیں۔ یہ اسلامی انقلاب الحمد اللہ آج تک برقرار ہے، ہمیں خوشی ہے، اللہ اسے مزید قائم و دائم رکهے۔
بدھ, اکتوبر 08, 2014 08:00