اسلامی انقلاب ایران  اور دنیا کے دوسرے انقلابوں میں فرق

اسلامی انقلاب ایران اور دنیا کے دوسرے انقلابوں میں فرق

آج تک دنیا میں جتنے بھی انقلاب رونما ہوے ہیں یا اس کے بعد رونما ہوں گے ان میں سے ہر ایک انقلاب یا تو وہ قومی انقلاب تھے یا انقلاب حکومتی انقلاب تھے یا ہوں گے حالانکہ دنیا میں زیادہ تر رونما ہونے انقلاب ایک بغاوت کی صورت میں تھے جو انقلاب قومی انقلاب تھے ان میں ایسے کم ہی انقلاب ملتے ہیں جو کسی خاص گروہ کی راہنمائی میں واقع ہوے ہوں دنیا میں جتنے بھی انقلاب برپا ہوے ہیں اُن میں سے کسی انقلاب میں یہ دو خصوصیات نہیں ملیں گی کہ ایک یہ ہیکہ انقلاب بغیر کسی سیاسی گروہ کی مداخلت اور راہنمائی کے برپا ہو جبکہ دوسری خصوصیت یہ ہیکہ کوئی بھی انقلاب، الہی انقلاب نہیں تھا نہ ہو گا ۔

پير, جون 17, 2019 07:11

مزید
امام خمینی(رح) کی گرفتاری پر تہرانی عوام کا رد عمل

امام خمینی(رح) کی گرفتاری پر تہرانی عوام کا رد عمل

امام خمینی(رح) کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی تہران میں لوگ متحد ہو کر سڑکوں پر اتر آے عوام کے اس احتجاج سے تہران میں حالات کشیدہ ہو گئے مرحوم طیب اور حاج اسماعیل رضایی کی قیادت میں بھی کچھ لوگوں نے اسماعیل روڈ سے احتجاجی مظاہرہ شروع کیا پہلوی حکومت کو اندازہ نہیں تھا کہ امام خمینی(رح) کی گرفتاری پر تہران میں حالات اتنے خراب ہو جائیں گے اس سے پہلے امام (رہ) نے خطباء کو توصیہ کیا تھا کہ ماہ محرم میں لوگوں کو روز مرہ مسائل اور ملک میں اسلام کے خلاف ہونے والی تمام سرگرمیوں سے آگاہ کریں۔

جمعرات, جون 06, 2019 05:15

مزید
Page 6 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6