غاصب اسرائیل کی آبادی کے مسئلے کی دو جہتیں ہیں، ایک جذب اور امیگریشن اور دوسری ریورس مائیگریشن
اتوار, دسمبر 10, 2023 10:55
صہیونی میڈیا آئی 24 نیوز نے رپورٹ دی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے "مرگ بر امریکہ"، "مرگ بر اسرائیل" اور "مرگ بر انگلستان" کے نعرے لگائے
پير, فروری 13, 2023 07:43
فلسطینی وقت کے مطابق صبح 2 بجے غزہ نعروں سے گونج اٹھا سب کا ایک ہی نعرہ تھا ہو گی فتح غزہ سے قدس تک کے نعروں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کی جیت کا جشن لوگوں نے سڑکوں پر اتر کر منایا جب کہ لوگوں نے اسپیکر نعرہ تکبیر لگا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا اور ایک دوسری کو مبارک باد پیش کی مقامی ذرائع ابلاغ نے نقل کیا ہے
جمعه, مئی 21, 2021 03:34
اسرائیلی وزیر اعظم کے سعودی عرب کے دورے کی رپورٹ اور ولی عہد شہزادہ سے ان کی ملاقات کے بعد ، ایک فرانسیسی اخبار نے اس دورے کی وجوہات کے بارے میں اطلاع دی۔فرانسیسی اخبار لی مونڈے نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ مسئلہ اٹھایا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات براہ راست سعودی عرب میں کیوں ہوئی؟
بدھ, نومبر 25, 2020 02:37
قائد اعظم محمد علی جناح: دنیا کا ہر مسلمان مرد و زن بیت المقدس پر یہودی تسلط کو قبول کرنے کے بجائے جان دے دےگا۔
بدھ, مئی 17, 2017 12:44
قائد اعظم: دنیا کا ہر مسلمان مرد و زن بیت المقدس پر یہودی تسلط کو قبول کرنے کے بجائے جان دے دےگا۔
منگل, اپریل 04, 2017 08:13