سال میں دو عید ہے جس میں مسلمان اکھٹا ہوتے ہیں اور نماز عید کے دو خطبہ میں اللہ کی حمد و ثنا اور محمد (ص) و آل محمد (ع) پر درود و سلام کے بعد سیاسی، اجتماعی اور اقتصادی جہات اور کلی طور پر ملک اور علاقہ کی ضرورتوں پر گفتگو ہوتی ہے اور اس طرح سے خطباء لوگوں کو مسائل سے باخبر کرتے ہیں۔
جمعرات, اپریل 20, 2023 08:34
سید مقاومت نے کہا کہ ایک جانب امریکہ خود دوسرے جنگی محاذوں پر مصروف ہے اور نہ ہی عالمی طاقت رہا ہے، یہ امر صیہونیوں کی پالیسیوں پر گہرا اثر چھوڑ رہا ہے
هفته, اپریل 15, 2023 10:48
ایک بار امام نے طلاب کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ رسولخدا (ص) نے فرمایا...
هفته, اپریل 15, 2023 08:32
جمعه, اپریل 14, 2023 02:14
جمعه, اپریل 14, 2023 11:34
القدس لنا
جمعه, اپریل 14, 2023 01:14
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلے ماہ مبارک رمضان میں ہی یوم القدس کا اعلان کر دیا اور ان کے اس اقدام نے مسئلہ فلسطین کو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کا پہلا مسئلہ بنا دیا
جمعرات, اپریل 13, 2023 10:53
امام خمینی (رح) مختلف مناسبتوں سے نصیحتیں کرتے تھے جو طلاب کے اندر بہت اثر کرتی تھیں
منگل, اپریل 11, 2023 08:22