جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
پير, فروری 18, 2019 11:03
اس کامیابی کی اصلی وجہ عوام کا متحد اور ہمزبان ہونا ہے اور اس ہمزبانی کو خداوند متعال نے اس عوام کے درمیان برقرار کیا میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ انسان اتنے کم عرصہ میں ایک پوری قوم کو اتنا متحد اور ہمزبان کر سکتا ہے۔
اتوار, فروری 17, 2019 01:52
امام خمینی (رح) نے 16 فروری 1979 کو ایرانی قوم کے نام کچھ اہم پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا کہ ابھی ہمیں ایک حکومت کی ضرورت تھی ہم نے عبوری حکومت کو شرعی ولایت اور عوام کی راے کے مطابق تعیین کیا ہے ایسا نہیں کہ یہی حکومت آخر تک قائم رہے گی ابھی پارلیمنٹ کی تشکیل حکومت کے اہم کاموں میں سے ایک ہے اس کے بعد خود عوام سارے فیصلے کرے گی۔
هفته, فروری 16, 2019 09:20
انقلاب اسلامی حقیقت میں معجزات کا نام ہے، ایسے معجزات جنھیں دکھانے کیلئے فرزندان روح اللہ نے اپنی جانوں کے ان گنت نذرانے پیش کئے ہیں، فرزندان خمینی بھی کیا عجیب لوگ ہیں
هفته, فروری 16, 2019 10:54
نجف اشرف درس کے دوران رونما ہونے والا نا خوشگوار واقعہ
جمعرات, فروری 14, 2019 04:40
مائکروفون کی تاروں میں آگ لگی دھماکے کی آواز سن کر تمام طلاب مسجد کے سامنے جمع ہو گے جب تک آگ کے شعلے امام خمینی(رح) کے نزدیک نہیں پہنچے تھے آپ بڑے اطمینان سے منبر پر بیٹھے تھے۔
بدھ, فروری 13, 2019 02:14
ایران میں آنے والے انقلاب اسلامی کے بعد پاکستان میں اس کی حمایت کرنے والے علماء کرام و دانشور حضرات کی تعداد انتہائی کم تھی
بدھ, فروری 13, 2019 11:23
امام خمینی (رح) کی مرجعیت اور اعلمیت کی تائید میں نشر ہونے والے اعلانیہ پر حکومت کا رد عمل یہ ہوا کہ حضرت امام (رح) کے توضیح المسائل کی نشر و اشاعت پر پابندی لگادی
بدھ, فروری 13, 2019 08:55