پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی کی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے
جمعه, اپریل 29, 2022 10:04
قرآن کریم ہر چیز پر مشتمل ہے یعنی انسان سازی کی ایک مکمل کتاب ہے جو چیزیں انسان کی زندگی میں ضروری ہیں اور انسان سازی کے لئے اہم ہیں وہ سب قرآن کریم میں موجود ہیں قرآن کریم اور خالق کے درمیان ہونے والے روابط موجود ہیں توحید کے مسائل موجود ہیں
بدھ, مارچ 02, 2022 06:45
ایک دور میں ایران میں مذہبی اقلیتیوں کو اقلیتی کہا جاتا تھا ایران میں موجود اقلیتیں ایران عوام کے ساتھ تمام چیزوں میں مشترک ہیں اور ان کے حقوق بھی قوانین کے مطابق ان کو دئے جائیں گے اور اسلامی حکومت میں وہ مکمل آسایش اور آزادی کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں البتہ مجھے پسند
منگل, جنوری 11, 2022 02:59
ائمہ طاہرین(ع) کے فضائل ومصائب میں شیعوں کی طرف سے بر پا کی جانے والی مجالس عزا اپنے تمام تر نقائص کے باوجود پھر بھی قابل اہمیت ہیں
منگل, نومبر 09, 2021 09:45
انسان فطرتا توحید کی طرف مائل ہوتا ہے اور پوری تاریخ میں دیکھ لیں انسانی عقل نے جہاں خواہشات نفسانی اور اغراض شیطانی کا عمل دخل نہ تھا توحید کی اساس پر ہی عمل کیا ہے اور تنازعات ،پراکندگی اور تفرقہ کو انسانی معاشرے کے مفادات کے خلاف اور گمراہی کا باعث قرار دیا ہے
بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:29
مجھے نہیں معلوم نہیں کہ حرمین شریفین کے ائمہ جماعت نے اسلام سے کیا سیکھا ہے اور وہ اسلام کو کیا سمجھتے ہیں اور ان کی نگاہ میں حج کی کیا اہمیت ہے جب کہ اسلام میں سیاست کی اہمیت ہے اور تمام انبیاء علیھم السلام خاص کر حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
هفته, اکتوبر 09, 2021 03:06
ہماری قوم کی بہادری نے ہمیں صدر اسلام کی یاد دلا دی ہے صدر اسلام میں اسلام کے دشمنوں کی تعداد کے مقابلے میں مسلمانوں کی تعداد قابل مقایسہ نہیں تھی روم کی جنگ میں تیس ہزار کے مقابلے میں صرف سات سو یا آٹھ سو مسلمان تھے لیکن ان سات سو نے متحد اور ایک ہو کر تیس ہزار لوگوں کا مقابلہ کیا
هفته, ستمبر 25, 2021 02:16
منگل, ستمبر 21, 2021 12:00