اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻌﺾ ﮐﺞ ﻓﮑﺮ ﻟﻮﮒ ﺟﺲ ﺑﻘﯿﻊ ﮐﻮ ﻗﺪﺱ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﺎﺩﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮯ ﮨﯿﮟ، ان کو یہ جان لینا چاہئے کہ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍہلبیت ﺍﻃہار علیہم السلام ﺳﮯ متعلق ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺩ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ مظلوموں ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ تھا۔ خبر رساں ادارہ تسنیم: ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﭘﻮﺳﭧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﮔﯽ”
بدھ, مئی 19, 2021 06:21
حجت الاسلام و المسلمین سید قبانچی نے حوزہ علمیہ کے خلاف دور افتادہ،سست اور راحت طلبی جیسی مختلف الزام تراشیوں کے جواب میں کہا
پير, اپریل 12, 2021 10:22
سعودی عرب میں حکمران حکومت کے مخالفین میں سے ایک نے اس بات پر زور دیا کہ اگر ولی عہد شہزادہ نے اسی طرح اپنا کام جاری رکھا اور یہی سخت رویہ اپنا رکھا تو ہم خطے میں ایک نیا صدام حسین دیکھیں گے عمر بن عبداالعزیز نے
هفته, اپریل 10, 2021 10:38
میں آج ایسے معصوم چہروں کو دیکھ رہا ہوں جو سپر طاقت اور ان کے غلاموں کے ہاتھوں یتیم ہوئے ہیں
هفته, فروری 20, 2021 12:17
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک انقلابی فرد کی پانچ خصوصیات کا ذکر کیا کہ جن میں سے ایک یعنی "اسلامی انقلاب کے اصولوں کی پابندی" انقلابی ہونے کا دوسرا معیار، انقلابی امنگوں اور اہداف تک رسائی کے لئے بلند ہمت ہونا ہے
جمعه, جنوری 29, 2021 09:29
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جمعه, جنوری 08, 2021 04:16