صحیفہ امام(رح) - جلد / 2

صحیفہ امام(رح) - جلد / 2

صحیفہ امام(رح) کا ۲۲جلدی مجموعہ، انگریزی نسخہ

هفته, نومبر 11, 2017 11:50

مزید
اسلامی جمہوریہ کے نظام کے دائرے میں  قابل عمل طریقے

اسلامی جمہوریہ کے نظام کے دائرے میں قابل عمل طریقے

تجارت، صنعت اور کاشتکاری میں عام لوگوں کو شامل کر کے بے روز گاری کا خاتمہ کرنا

جمعرات, نومبر 17, 2016 12:02

مزید
امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
 مساجد کی مرکزیت ، جمعہ و جماعت کی نماز

امام خمینی (ره) کے عظیم کارنامے (4)

مساجد کی مرکزیت ، جمعہ و جماعت کی نماز

امام خمینی (ره)فرماتے تھے: ’’یہ مسجد الحرام اور دوسری مساجد ، پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں جنگی، سیاسی اور اجتماعی امور کے مراکز ہوتی تھیں‘‘

بدھ, مئی 25, 2016 12:02

مزید
دوران انقلاب، آج بہمن کے ۱۱ویں دن، امام خمینی کے ہمراہ

صحیفہ انقلاب سے کچھ یادیں:

دوران انقلاب، آج بہمن کے ۱۱ویں دن، امام خمینی کے ہمراہ

ان تکلیفوں کی وجہ سے جو میں نے پڑوسیوں اور نوفل لوشاتو کے باشندوں کو دی، معافی چاہتا ہوں۔

پير, فروری 01, 2016 07:30

مزید
اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

امام خمینی(رح) کے مکتبِ فکر کا ایک اور درس:

اللہ تعالٰی کے تمام فرائض، ہم پراس کافضل وکرم ہیں

''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔

جمعه, اگست 07, 2015 03:14

مزید