اتوار, اگست 16, 2015 11:04
اللہ تعالٰی آمریکا کی رسوایی اور نابودی کے زمینے اپنے غیبی ہاتھوں سے فراہم کر ے گا اور لاالہ الااللہ کے جھنڈے کی کفر کے پرچم پر،معنوی اقتدار، عظمت اور طاقت کو تمام دنیاوالوں کےسامنے نمایش پر رکھے گا
اتوار, اگست 16, 2015 12:21
اسلامی بیداری ۔ ۔ ۔ کے انتظار میں ہمار ے عظیم امام تھے،یہ آپ کی دیرنہ آرزو تھی،جس کی خبر بھی آپ نے خود دی تھی،جس طرح انھوں نے روس کے سقوط ہونے کی پیش گوئی فرمائی تھی اور اللہ تعالٰی نے اسے تحقق بخشا۔
اتوار, اگست 09, 2015 10:48
اتوار, اگست 02, 2015 12:00
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے
اتوار, جولائی 05, 2015 03:17
انسان،دل کی آنکھوں اور بصیرت سے انسان ہے،انسان کے ظاہری اعضاء صرف ذرایع ہیں، اوریہ سب ختم ہونے والے ہیں ،جو کچھ باقی رہے گاوہ انسان کی روح ہے ۔ اور جو کچھ انسان کے لئے باعث سعادت ہے وہ انسان کی بصیرت ہے
پير, جون 22, 2015 11:45
رسول اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ مبارک رمضان میں ارشاد فر مایا: اللہ سبحانہ تعالٰی نے تم سب کو اپنا مہمان کہا ہے،تم سب کو اپنی ضیافت میں مدعو کیا ہے ، تم سب اس مبارک مہینہ میں اللہ تعالٰی کے مہمان ہو ؛ میزبان اللہ سبحانہ تعالٰی اورمہمان اس کی مخلوق ہے ۔
بدھ, جون 17, 2015 12:12
اگر یونیورسٹی کا استاد منحرف ہو جائے یہ ایک آدمی منحرف نہیں ہوا ہے بلکہ ایک گروہ منحرف ہوا ہے
پير, جون 08, 2015 12:38