آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ان سازشوں پر غلبہ حاصل کرنے کا طریقہ قرآن سے تمسک اور حقیقی قوت ایمان و پائيداری اور طاغوت کی نفی میں مضمر ہے۔
جمعه, مئی 20, 2016 05:02
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38
امام خمینی (رہ) اپنے کردار میں حقیقت قرآن کا عملی مجسمہ ہیں
بدھ, مارچ 11, 2015 12:49
امام(رح) نے دنیا کے مستکبروں کو للکارا اور اس کے رعب و دبدبے سے مستکبروں اور طاغوتوں کی انحرافی آوازیں ان کے گلے میں دب کر رہ گئیں۔
بدھ, فروری 04, 2015 09:28
حسینی انقلاب اور امام خمینی کے انقلاب یہ دو الگ الگ انقلاب نہیں بلکہ ایک ہی انقلاب ہے، حسینی انقلاب سرچشمہ ہےخمینی کا انقلاب اسی سرچشمہ سے پهوٹا ہوا چشمہ ہے، روح اللہ کا انقلاب بےمثال حسینی انقلاب کی کرنیں ہیں
جمعه, جون 13, 2014 10:15