بت شکن ابراہیم زمان، بلال ثانی، عمار یاسر کی زندہ مثال، صبر و استقامت کا پیکر، فخر تشیع، عالمی استکبار اور تکفیریوں کی نیند حرام کرنے والی شخصیت افریقہ کے صحراؤں میں بسنے والوں کو مکتب اہلبیت (ع) کی تعلیمات سے سیراب کرنے والا عظیم مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم یعقوب زاکزاکی پانج مئی 1953ء کو نائجیریا صوبہ کادونا کے زاریا نامی شہر میں پیدا ہوئے
جمعرات, جولائی 11, 2019 03:23
نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سینیئر رکن ابراہیم سلیمان کا کہنا ہے کہ شیخ زکزکی کی رہائی کے تعلق سے ملک کی عدالت عظمیٰ کے حکم کے باوجود حکومت انہیں آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے جو خود اس بات کی دلیل ہے کہ وہ انہیں بتدریج قتل کرنے کے درپے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اتوار, جون 30, 2019 12:50
میں صرف یہ کہوں گا امام خمینی (رہ)جیسی شخصیت ہزار سال میں ایک بار ہستی وجود پر قدم رکھتی ہے۔
جمعرات, مارچ 14, 2019 10:36
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیخ زکزاکی کے نمائندے اور تہران علم و صنعت یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن شجاعی فرد نے اپے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا شیخ زکزاکی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایران پہنچ کر امام خمینی(رح) سے ملاقات کی جس میں امام (رہ) نے شیخ زکزاکی کو قرآن مجید تحفے میں دیا یہی ملاقات شیخ زکزاکی کے شیعہ ہونے کی وجہ بنی۔
جمعه, مارچ 08, 2019 04:47
شیخ زکزاکی کو امام خمینی(رح) کا تحفہ
پير, نومبر 12, 2018 12:57
امام خمینی(رح) نے شیخ زکزاکی کو تحفہ میں کیا دیا؟
اتوار, نومبر 11, 2018 01:01
یمن انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹی نے یمن میں انقلابی تحریک کے بارے میں کہا امام خمینی(رح) اور ان کی راہنمانئی میں برپا ہونے والے اسلامی انقلاب نے یمن کی عوام کو دوبارہ زندہ کیا ہے۔
جمعه, نومبر 09, 2018 05:04
آیت اللہ زکزکی کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے عوام میں اسلامی بیداری کا شعور پیدا کیا ہے
اتوار, مارچ 04, 2018 12:37