عوام ہماری نعمات کا سرچشمہ ہیں: امام خمینی(رح)

عوام ہماری نعمات کا سرچشمہ ہیں: امام خمینی(رح)

امام خمینی(ح): ہماری آج کی عوام، پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام علی، امام حسن اور امام حسین علیہم السلام کے زمانہ سے مربوط افراد سے کہیں بہتر ہیں۔

اتوار, دسمبر 28, 2014 10:20

مزید
فرانس کے بعض جوانوں سے امام خمینی(رح) کی ایک ملاقات

فرانس کے بعض جوانوں سے امام خمینی(رح) کی ایک ملاقات

اگر اسلام کے بعض خصوصیات وفوائد سے لوگ آشنا ہو جائیں تو مجهے امید قوی ہے تمام بشریت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔

جمعه, نومبر 14, 2014 12:25

مزید
قائد انقلاب اسلامی کی حالت بالکل نارمل ہے: سرجن ڈاکٹر مرندی

قائد انقلاب اسلامی کی حالت بالکل نارمل ہے: سرجن ڈاکٹر مرندی

ڈاکٹر مرندی نے بتایا کہ قائد انقلاب اسلامی کی تاکید تهی کہ آپریشن سرکاری اسپتال میں ہو اور اس دوران دیگر بیماروں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہونے پائے لہذا آپریشن بالکل صبح سویرے انجام دیا گیا۔

پير, ستمبر 08, 2014 09:22

مزید
سید حسن خمینی: شبہای قدر میں فلسطینی عوام کی نصرت کے لئے ہمیں دعا کرنی چاہئے

سید حسن خمینی: شبہای قدر میں فلسطینی عوام کی نصرت کے لئے ہمیں دعا کرنی چاہئے

یقیناً پیغمبر اعظم،امیرالمومنین حضرت علی اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی ارواح طیبہ اس تلخ حادثہ سے المناک اور غمگین ہیں۔غزہ میں پیش آنے والا روح فرسا حادثہ بہت دردناک ہے ۔ہمیں خداوند عالم سے فلسطینی عوام کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔

منگل, جولائی 22, 2014 01:37

مزید
جہاد و انقلاب کے محاذ پر

جہاد و انقلاب کے محاذ پر

رضا خان اپنی بیس سالہ بادشاہت کے دور میں ایران کی زرخیز اراضی کے آدهے حصّے پر قابض ہوا اور سرکاری طور پر ان زمینوں کے ملکیتی حقوق اپنے نام پر منتقل کئے

پير, جون 09, 2014 01:42

مزید
Page 7 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7