امریکا جیسی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، یہ مذاکرات عاقلانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہیں

امریکا جیسی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنے چاہیے، یہ مذاکرات عاقلانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہیں

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔

جمعه, فروری 07, 2025 08:06

مزید
یہ عظیم عبادت گناہ سے آلودہ نہ ہو

یہ عظیم عبادت گناہ سے آلودہ نہ ہو

مجھے امید ہے کہ حجاج عزیز (ایدہم الله تعالیٰ) اپنی طرف اور اپنے دوستوں کی طرف توجہ رکھیں گے کہ الله کی یہ عظیم عبادت گناہ وخطا سے آلودہ نہ ہو

پير, جون 10, 2024 10:07

مزید
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا

ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے، ایران اس کو بنانے اور رکھنے کے لئے سرمایہ نہیں لگاسکتا

رہبرانقلاب اسلامی نے عالمی سطح پر تیز رفتار سائنسی ترقی کے ماحول میں ایران میں سائنسی ترقی کا عمل جاری رکھنے کو ضروری اور حیاتی قراردیا

جمعه, اکتوبر 11, 2019 09:44

مزید