امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔

پير, جون 03, 2024 09:14

مزید
تحریک حریت کے امین امام‌ خمینی طاب ثراہ

تحریک حریت کے امین امام‌ خمینی طاب ثراہ

میرے شعور نے اس وقت انگلی تھام کر چلنا سیکھا تھا جب قدموں میں لڑ کھڑاہٹ تھی زبان میں لکنت اور فکرو فن کا کوئی قد و قامت تو کجا وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس دور میں ایک انقلابی شخصیت اپنے نظم و نسق، دینداری و بیداری، عابد شب زندہ دار، شعور کی شاہراہوں

پير, جون 03, 2024 08:44

مزید
دورِ حاضر عصرِ امام خمینی (رح)

دورِ حاضر عصرِ امام خمینی (رح)

اسلامی انقلاب کے ثمرات میں سے ایک ثمرہ اسلامی تہذیب ہے، جس نے اپنے ہمراہ ایک نئی لغت کو مسلمانانِ ایران اور دیگر مسلمان عوام کے لیے بطور تحفہ پیش کیا

جمعه, مئی 31, 2024 11:26

مزید
باطنی پاکیزگی، تواضع اور عوام کی خدمت کا جذبہ صدر رئیسی کی نمایاں خصوصیات تھیں

باطنی پاکیزگی، تواضع اور عوام کی خدمت کا جذبہ صدر رئیسی کی نمایاں خصوصیات تھیں

شہید رئیسی کی امام خمینی (رح) سے عقیدت ایسی تھی کہ وہ عدلیہ اور صدارت کے اہم ترین سالوں میں بھی اسے فراموش نہیں کر سکے

پير, مئی 20, 2024 12:27

مزید
امام کبھی بھی محراب ومسجد کی فکر نہیں  تھے

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

امام کبھی بھی محراب ومسجد کی فکر نہیں تھے

جس زمانے میں ایک شخصیت یا مجتہد یا مرجع کیلئے یہ تصور کیا جاتا ہے

منگل, مئی 14, 2024 11:47

مزید
پرورشِ فکر اور امام جعفر صادق(علیہ السلام) کا اُسلوب ِتدریس

پرورشِ فکر اور امام جعفر صادق(علیہ السلام) کا اُسلوب ِتدریس

یہ پہلی ہجری کا آخری حصّہ تھا۔ مُفَضَّل بن عُمر جُعفی کو ایک علمی مشکل پیش آئی۔ مُفَضَّل خود بھی بڑی برجستہ علمی شخصیت تھے

اتوار, مئی 05, 2024 08:04

مزید
یہاں  تک کہ غیبت کا شبہ بھی نہ سنا

راوی: آیت اﷲ مظاہری

یہاں تک کہ غیبت کا شبہ بھی نہ سنا

میں نہیں بھولتا کہ ایک دن امام درس دینے کیلئے مسجد سلماسی میں تشریف لائے

هفته, مئی 04, 2024 12:18

مزید
شہید مطہری اور امام خمینی (رہ) کی تمنائیں

شہید مطہری اور امام خمینی (رہ) کی تمنائیں

امام خمینی (رہ)، شہید مطہری(رہ) اور ان کے آثار سے بہت مانوس تھے آپ کی یہ آرزو تھی کہ مطہری اسلامی انقلاب ایران کے زمانہ میں رہیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ ان سے مستفیذ ہوسکیں

جمعرات, مئی 02, 2024 12:02

مزید
Page 6 From 154 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >