زیارتِ امام حسین (ع) طولِ عمر اور رزق و روزی میں اضافے کا باعث ہے، امام جمعہ نجف اشرف

زیارتِ امام حسین (ع) طولِ عمر اور رزق و روزی میں اضافے کا باعث ہے، امام جمعہ نجف اشرف

انہوں نے اس سوال کے بارے میں کہ ہمیں کس کو منتخب کرنا چاہئے؟،یہ بتاتے ہوئے کہ ہمیں کسی ایسے شخص کا انتخاب کرنا چاہئے جو قابل اور پاکیزہ ہو

اتوار, ستمبر 12, 2021 09:53

مزید
اگر کوئی شخص کسی عذر کی وجہ سے رمضان کے پورے مہینے کے یا کچھ دنوں  کے روزے نہ رکھے اور اس کا عذر آئندہ ماہ رمضان تک باقی رہے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر کوئی شخص کسی عذر کی وجہ سے رمضان کے پورے مہینے کے یا کچھ دنوں کے روزے نہ رکھے اور اس کا عذر ...

اگر کوئی شخص کسی عذر کی وجہ سے رمضان کے پورے مہینے کے یا کچھ دنوں کے روزے نہ رکھے

هفته, ستمبر 11, 2021 10:41

مزید
کیا اہل کوفہ بے وفا تھے؟

کیا اہل کوفہ بے وفا تھے؟

کوفہ کے رہنے والوں پر تنقید اور سب سے زیادہ اُن کی مذمت امام حُسینؑ کی شہادت پر کی جاتی ہے اور اس حوالے سے پورے کوفے کو مطئون کیا جاتا ہے

جمعرات, ستمبر 02, 2021 10:40

مزید
کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ساجد نقوی

کسی مذہب کی تعلیمات یا کسی بھی ریاست کا کوئی آئین و قانون جبری گمشدگی کی اجازت نہیں دیتا، علامہ ...

ان خیالات کا اظہار قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے لاپتہ افراد (جبری گمشدگی)سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا

اتوار, اگست 29, 2021 10:24

مزید
حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت کس وقت قضائے روزه  رکھ سکتی ہیں؟

حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت کس وقت قضائے روزه رکھ سکتی ہیں؟

حاملہ عورت اور دودھ پلانے والی عورت عذر برطرف ہوجانے کے بعد

منگل, اگست 24, 2021 10:35

مزید
کوئی مسافر ہو اور حکم شرعی کو نہ جانتا ہو ( کہ مسافر کا روزہ باطل ہے) تو اگر وہ روزہ رکھ لے تو کیا اس کا روزه صحیح ہے؟

کوئی مسافر ہو اور حکم شرعی کو نہ جانتا ہو ( کہ مسافر کا روزہ باطل ہے) تو اگر وہ روزہ رکھ لے تو کیا ...

البتّہ (نماز اور مسافر کے روزے میں چند مقامات پر فرق ہے مثلاً) ایساسفر کہ جس میں کوئی شخص تجارت کی غرض سے شکار کرنے گیا ہو تو...

اتوار, اگست 15, 2021 04:25

مزید
ہم ان آنسووں اور عزاداری سے دنیا میں انقلاب لا سکتے ہیں:امام خمینی(رہ)

ہم ان آنسووں اور عزاداری سے دنیا میں انقلاب لا سکتے ہیں:امام خمینی(رہ)

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) عزاداری کے اہداف کی طرف اشارہ کرتے فرماتے ہیں کہ عزاداری کا سیاسی پہلو اس کے تمام دوسرے پہلووں سے عظیم ہے ہمارے ائمہ اطہار علیھم السلام نے منبروں سے اپنے مصائب کو بیان کرنے کی جو تاکید کی ہے یہ تاکید ایسے ہی نہیں بلکہ اس کا ایک ہدف ہے

جمعرات, اگست 12, 2021 01:10

مزید
 اگر اسلامی راہنما اپنے اندر امام خمینی (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہوسکتی ہے

اگر اسلامی راہنما اپنے اندر امام خمینی (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت ...

اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔

منگل, اگست 10, 2021 06:36

مزید
Page 44 From 200 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >