ہماری رسالت امام کی وصیت کی شناخت اور اجرا کے لئے جدوجہد

امام خمینی(رح) کے ریسرچ سینٹر :

ہماری رسالت امام کی وصیت کی شناخت اور اجرا کے لئے جدوجہد

وصیت نامہ کا مولف ہمار ے دور میں اللہ تعالیٰ کاصالح بندہ تھا،ایک فلسفی،رجالی،اصولی،فرض شناس،سیاسی،شجاع،غیرتمند اور زمانے کے تقاضوں سے آگاہ شخصیت تھی اور ان کی روحی صفات و مقام اور قابلیتوں نےاس کتاب کو ایجاد کرنے میں قابل ملاحظہ تأثیر رکھی ہے ۔

جمعه, جولائی 31, 2015 11:55

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
امام خمینی کی شخصیت پر ایک نگاہ

امام خمینی کی شخصیت پر ایک نگاہ

امام خمینی(رح) جونہایت شجاع تھے اور موت سے ہرگز نہ ڈرتے تھے، اس کی وجہ یہی تھی کہ وہ اپنے پروردگار پر عارفانہ ایمان رکھتےتھے۔

هفته, جولائی 25, 2015 11:12

مزید
اسرائیل، مسلمانوں كے لئے ایك المیه، مقابله اور مخالفت ایك فریضه

اسرائیل، مسلمانوں كے لئے ایك المیه، مقابله اور مخالفت ایك فریضه

ایرانی عوام دنیا كے دیگر مسلمانوں كی مانند اسلام كے لئے پیدا كی جانے والی مشكلات، ركاوٹوں، خطرات اور عن قریب عملی ہونے والی سازشوں كے مقابله میں قادر وتوانا اور الله تعالٰی كے درگاه میں ذمه دار ہے۔

جمعه, جولائی 10, 2015 11:19

مزید
امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کواعلٰی مقصد کیلئے ہرقسم کی قربانیوں پر تیار کیا

کشمیر میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد :

امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کواعلٰی مقصد کیلئے ہرقسم کی قربانیوں پر تیار کیا

تحریک مزاحمت تنظیم کے سربراہ بلال صدیقی نے انقلاب اسلامی ایران کو اْمت مسلمہ کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ: امام خمینی(رح) نے اپنے کردار و عمل اور ایمان باللہ سے ایرانی قوم کو ایک اعلیٰ مقصد کیلئے ہر قسم کی قربانیوں پر تیار کیا۔

منگل, جون 16, 2015 10:49

مزید
نئے ہجری شمسی سال، حکومت اور قوم کی ہمدلی اور ہمزبانی کا سال

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

نئے ہجری شمسی سال، حکومت اور قوم کی ہمدلی اور ہمزبانی کا سال

پیغمبر اسلام(ص) کے خاندان اور ان کی لخت جگر کے ساتھ ایرانی عوام کی محبت و الفت کے کچھ شرائط اور اقتضائات ہیں اور ایرانی عوام ان شرائط اور اقتضائات کی رعایت کریں گے۔

اتوار, مارچ 22, 2015 08:14

مزید
بڑی بڑی تبدیلیوں اور انقلابات میں امام خمینی(ره) کا کردار مزید آشکار ہوگا

سید حسن نصراللہ:

بڑی بڑی تبدیلیوں اور انقلابات میں امام خمینی(ره) کا کردار مزید آشکار ہوگا

وہ دن دور نہیں ہے جب دنیا کے تمام بڑی تبدیلیوں اور انقلابات میں امام خمینی(ره) کا کردار مزید واضح اور آشکار ہوجائے گا۔

اتوار, مارچ 15, 2015 11:41

مزید
ایران مقبوضہ فلسطین کی جعلی سرحد پر پہنچ چکا ہے: صابر ابو مریم

اسلام ٹائمز کے مطابق:

ایران مقبوضہ فلسطین کی جعلی سرحد پر پہنچ چکا ہے: صابر ابو مریم

اسرائیل نے اسلامی ممالک کے خلاف مسلحانہ کاروائی کی ہے لہذا اسلامی ممالک پر اس کا قلع قمع کرنا واجب ہے / اسرائیل کی مدد کرنا حرام اور اسلام کی مخالفت کے مترادف ہے: امام خمینی(رح)

منگل, مارچ 03, 2015 11:32

مزید
Page 12 From 14 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14