امام خمینی (ره)  کا ٹائم ٹیبل

خانم زہراء مصطفوی:

امام خمینی (ره) کا ٹائم ٹیبل

امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا

منگل, ستمبر 22, 2015 11:48

مزید
انقلاب کے اسلام کو قرآن اور امام خمینی(رح) کے وصیت نامے میں تلاش کیا جاسکتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

انقلاب کے اسلام کو قرآن اور امام خمینی(رح) کے وصیت نامے میں تلاش کیا جاسکتا ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔

بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28

مزید
امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

قائد ملت جعفریہ پاکستان:

امام خمینی نے ثابت کردیا کہ اسلام میں جامع ضابطہ حیات موجود ہے

تمام انسانوں کو چاہیے کہ وہ امام خمینیؓ کی عطا کردہ اسلامی و جمہوری روشن فکری اور اعلٰی اخلاقی سیاسی اور فکری تربیت اور اصولوں سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے امام خمینیؓ کی ذات اور ان کے عمل کا مطالعہ کریں۔

منگل, ستمبر 01, 2015 06:10

مزید
 آہ ! امام خمینی (رح)

آہ ! امام خمینی (رح)

جو طاقتیں تھیں بڑی وہ بھی کانپ کانپ اٹھیں // کسی کو سامنے آنے کا حوصلہ نہ رہا

پير, اگست 24, 2015 10:52

مزید
شہید عارف الحسینی، فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے

شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی(رح) کی ستائیسویں برسی:

شہید عارف الحسینی، فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے

شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے بانی تھے۔ آپ فکر امام خمینی کے خالص اور سچے پیرو تھے اسی لیئے شہید عارف حسین الحسینی پاکستان کو عالمی استعمار کے چنگل سے آزادی دلوانا چاہتے تھے۔

جمعرات, اگست 06, 2015 09:26

مزید
قطعات

قطعات

جس نے رکھی حکومتِ اسلام کی بنا // اس دور کا وہ مردِ مجاہد چلا گیا

جمعه, جولائی 31, 2015 10:29

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
حالیہ برس عالم عرب اور امت اسلامیہ کے لئے بدترین سال رہا

سید حسن نصر اللہ:

حالیہ برس عالم عرب اور امت اسلامیہ کے لئے بدترین سال رہا

انہوں نے عرب دنیا اور عالم اسلام کی صورت حال کو انتہائی تشویشناک بتاتے ہوئے کہا: مسائل اور بحرانوں کا حل دعا اور عملی اقدامات کے ذریعے ممکن ہے۔

هفته, جولائی 25, 2015 11:04

مزید
Page 61 From 68 < Previous | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68