منگل, جولائی 22, 2014 02:28
یقیناً پیغمبر اعظم،امیرالمومنین حضرت علی اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی ارواح طیبہ اس تلخ حادثہ سے المناک اور غمگین ہیں۔غزہ میں پیش آنے والا روح فرسا حادثہ بہت دردناک ہے ۔ہمیں خداوند عالم سے فلسطینی عوام کی کامیابی کے لئے دعا کرنی چاہئے۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:37
اگر خلافت کی زمام میرے ہاتهوں میں آئی تو لوگوں پر ظم وستم کے پہاڑ توڑنے والوں اور بیت المال کا خزانہ اپنا مال سمجهنےو الوں کو ہرگز میں نہیں بخشوں گا۔یہاں تک کہ اگر بیوی کا مہر بهی رہ گیا ہو تو اسے بهی لے کر دم لوں گا۔
اتوار, جولائی 20, 2014 06:02
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58
هفته, جولائی 19, 2014 03:32
هفته, جولائی 19, 2014 01:56
هفته, جولائی 19, 2014 01:10
دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ
جمعه, جولائی 18, 2014 08:45