امام اپنے شاگردوں کی اس آیہ کریمہ«قُلْ إِنَّما أَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنی وَ فُرادی ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا» کے ذریعے نصیحت کیا کرتے تھے۔
جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:05
امام خمینی(رح) کے اس الہی تحریک نے جہاں مومنوں کو عزت بخشی ہے وہیں جھل و تاریکی میں ڈوبی ہوئی دنیا میں مسلمانوں کو عظمت اور اقتدار سے بھی نوازا ہے۔
جمعرات, نومبر 26, 2015 11:19
سید الشہداء(ع) نے قیام فرمایا اور خود اور اپنے اعوان و انصار کو اسی راہ میں قربانگاہ کی طرف ہدایت فرمایا تاکہ لِیَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْط، لوگوں کے درمیان اور معاشرے میں عدالت کے حیات بخش لہریں پھیل جائیں۔
هفته, نومبر 21, 2015 02:20
امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
خدا انہیں اسلام کے خدمت گزاروں اور اولیاء الہی کے ساتھ محشور فرمائیں اور ان کے پسماندگان اور شاگردوں کو صبر کی توفیق عنایت کرے۔
منگل, نومبر 17, 2015 08:46
انقلاب اسلامی کے نعروں میں سے ایک نعرہ ''استقلال آزادی و جمہوری اسلامی '' ہے
منگل, نومبر 17, 2015 11:04
تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی
منگل, نومبر 17, 2015 10:56
محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)
پير, نومبر 16, 2015 07:47