بدھ, فروری 05, 2025 08:00
عجب نہیں کہ مولا علی علیہ السلام نے بچے کی مٹھیوں میں اپنی انگشت مبارک کو رکھا ہو اور سید سجاد علیہ السلام نے پوری قوت کے ساتھ فاتح خیبر کی انگشت مبارک کو اپنے دہن کی جانب کھینچا ہو اور لبوں کے درمیان رکھ کر صبر علوی کو اپنے سینۂ میں جذب کرلیا ہو تاکہ دشت بلا میں یہ عرق صبر مشکل کشاءی کا فریضہ انجام دے اور عہد طفلی کے ایفاء میں مددگار ثابت ہو سکے۔
منگل, فروری 04, 2025 11:25
ماہِ شعبان کے تیسرے دن محبوب عالم، سید الشہداء حسین ابن علی کی ولادت باسعادت ہوئی
منگل, فروری 04, 2025 09:18
معروف عالم دین نے وضاحت کی کہ رجب اور شعبان کے ایام کا تعلق ایک مشہور دعا سے ہے، جو امید پیدا کرتی ہے اور مایوسی کو گناہ سے تعبیر کرتی ہے۔
منگل, فروری 04, 2025 08:58
پاکستان اور ایران اگرچہ دو برادر ہمسایہ ممالک ہیں لیکن ان کے مابین باہمی تعلقات کا دائرہ اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے
منگل, فروری 04, 2025 08:18
آيت اللہ خامنہ ای نے اللہ کے سچے وعدوں پر بھروسے اور یقین کو توکل کی ذہنی شرط بتایا
پير, فروری 03, 2025 08:09
محبت اہلبیتؑ کے بغیر کوئی آخرت میں سرخرو نہیں ہو سکتا، مقررین
هفته, فروری 01, 2025 10:47
ایرانی فضائیہ ہم پر حملہ کرنے سے تو باز رہی البتہ ہمارا جہاز تہران کے ہوائی اڈے کے اوپر مسلسل چکر لگاتا رہا
جمعه, جنوری 31, 2025 10:35