رہبر انقلاب اسلامی نے شہید محسن حججی کا آخری دیدار کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے شہید محسن حججی کا آخری دیدار کیا

ایرانی مجاہد محسن حججی اصفہان صوبے کے علاقے 'نجف آباد' سے تعلق رکھتے تھے

جمعرات, ستمبر 28, 2017 12:10

مزید
جوہری معاہدے کے حوالے سے اگر امریکہ نے کوئی غلطی کی تو اسے شدید رد عمل کا سامنا ہو گا

رہبر انقلاب

جوہری معاہدے کے حوالے سے اگر امریکہ نے کوئی غلطی کی تو اسے شدید رد عمل کا سامنا ہو گا

مسئولین اس نتیجے پر پہنچ گئے تھے کہ مذاکرات کریں اور بعض حقوق کو بھی نظرانداز کریں تاکہ پابندیاں اٹھائی جائیں

پير, ستمبر 18, 2017 11:51

مزید
امام خمینی(رح) کے نظریات و افکار کی بالادستی پر تاکید

آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی(رح) کے نظریات و افکار کی بالادستی پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی: ملک کی تشخیص مصلحت نظام کونسل، امام خمینی کی یاد کو تازہ کرتی ہے اور یہ کونسل انقلاب کا ایک ثمرہ ہے۔

بدھ, ستمبر 13, 2017 05:52

مزید
ایئر ڈیفینس ملکی دفاع میں صف اول پر کھڑا ہے

کمانڈروں کی قائد انقلاب سے ملاقات:

ایئر ڈیفینس ملکی دفاع میں صف اول پر کھڑا ہے

رہبر انقلاب: اس مرکز کے سپاہیوں میں بھرپور عزم و ارادہ اور جذبہ و صلاحیت موجود ہے۔

جمعرات, ستمبر 07, 2017 05:32

مزید
فریضہ حج، مصیبتوں کی شفا بخش دوا

موسم حج، آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام:

فریضہ حج، مصیبتوں کی شفا بخش دوا

رہبر انقلاب اسلامی: مسلمان " اَشِّدآءُ عَلَی الکُفّار" اور " رُحَمآءُ بَینَهُم" کو بھول چکے ہیں؛ فلسطین کی نجات سے غافل ہوکر، خانہ جنگیوں میں الجھے ہوئے اور افغان و پاکستان میں دہشت گردی میں سرگرم ہیں۔

جمعرات, اگست 31, 2017 11:58

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کی انقلابی اصولوں کے تحفظ اور انہیں رائج کرنے کی ضرورت پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی کی انقلابی اصولوں کے تحفظ اور انہیں رائج کرنے کی ضرورت پر تاکید

لوگوں کے ذہنوں میں سوالات اور شبہات کثرت سے پیدا ہورہے ہیں اور ہرکوئی اپنے سوالوں کا جواب پانے کا منتظر ہے

منگل, اگست 29, 2017 12:02

مزید
رہبر انقلاب اسلامی کی صدر روحانی اور کابینہ کو سفارشات

ہفتہ اسلامی حکومت کے موقع پر:

رہبر انقلاب اسلامی کی صدر روحانی اور کابینہ کو سفارشات

رہبر معظم انقلاب: اقتصاد اور معیشت کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے، عوامی اقتصاد کیطرف رخ کرنے کی ضرورت ہے۔

پير, اگست 28, 2017 08:59

مزید
سفارتکاری کا دائرہ پوری دنیا تک پھیلانے کی ضرورت

رہبر انقلاب سے صدر جمہوریہ اور نئی کابینہ کی ملاقات

سفارتکاری کا دائرہ پوری دنیا تک پھیلانے کی ضرورت

سفارتی مسائل میں ہمیں اپنے انقلاب پر فخر کرنا چاہئے

اتوار, اگست 27, 2017 07:36

مزید
Page 49 From 60 < Previous | 41 | 42 | 43 | 44 | 45 | 46 | 47 | 48 | 49 | 50 | Next >