رہبر انقلاب اسلامی نے پچھلے برسوں کی نسبت انصاف کے سلسلے میں ان کے نظریے میں تبدیلی کے سلسلے میں ایک یونین کے نمائندے کی بات کے جواب میں کہا کہ تبدیلی یہ ہے کہ انصاف کے سلسلے میں ناچیز کا اصرار مزید بڑھ گيا ہے
منگل, اپریل 09, 2024 11:44
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آئی آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے نائب جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کو دہشت گردانہ حملے کے شہداء میں شامل ہیں
بدھ, اپریل 03, 2024 12:25
رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں: "حضرت خدیجہ کے علاوہ پیغمبر اکرمؐ کی باقی تمام ازواج اسلام آنے کے بعد آپ کی ہم سری میں آئیں
جمعرات, مارچ 28, 2024 09:47
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن بدھ 20 مارچ کی شام حسینیۂ امام خمینی میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کی
بدھ, مارچ 20, 2024 09:33
آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ خداوند عالم کے فضل و کرم سے فلسطینی مزاحمت، صیہونیوں کو دھول چٹا کر رہے گی
جمعه, مارچ 15, 2024 09:17
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کی مناسبت سے منگل 5 مارچ 2024 کی صبح تین پودے لگانے کے بعد پہلی مارچ کے انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا
منگل, مارچ 05, 2024 08:27
انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چار مذاہبِ اسلامی کا ماننے والا مسلمان ہے اور ہم بھی انہیں مسلمان سمجھتے ہیں
اتوار, فروری 04, 2024 09:36
بدھ, جنوری 31, 2024 08:00